ویڈیو ظاہر کریں ( 176 - 200 مجموعہ میں سے: 1652 )
عقیقہ کے احکام ومسائل 1
2015-04-11
عقیقہ اور نومولود کے احکام ومسائل کو اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت
2015-04-11
حدیث کی روشنی میں ہمیشہ باوضو رہنے کی فضیلت
نماز کی فضیلت اور اس کی اہمیت
2015-04-11
قرآن وحدیث کی روشنی میں نماز کی فضیلت واہمیت
نبی پر درود کی فضیلت
2015-04-11
قرآن وحدیث کی روشنی میں نبی پر درود کی فضیلت
نماز کا طریقہ 2
2015-04-11
قرآن وحدیث کی روشنی میں نماز کا مختصر طریقہ
نماز کا طریقہ 1
2015-04-11
قرآن وحدیث کی روشنی میں نماز کا مختصر طریقہ
جشن میلاد النبی منانے کا حکم
2015-04-11
جشن میلاد النبی منانے کی شرعی حیثیت
جن اعمال کے لئے وضو کرنا واجب ہے
2015-04-11
قرآن وحدیث کی روشنی میں جن اعمال کے لئے وضو کرنا واجب ہے
میلاد نبیﷺ یا وفات نبیﷺ؟ 3
2014-12-31
میلاد النبی یا وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم:زیر نظر ویڈیو میں پروفیسر سید طالب الرحمن حفظہ اللہ نے یہ بتلایا ہے کہ شیطان کا مکر بہت خطرناک ہے، موجودہ دور میں شیطانی مکرو فریب میں آکر کروڑوں مسلمان سّنت کی شاہراہ سے ہٹ کر مختلف بدعات کا شکار ہوگئے ہیں، انہی بدعات میں سے بارہ ربیع الاول کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش منانے کی بدعت ہے،جبکہ آپ کی پیدائش کی تاریخ کی تحدید میں علمائے کرام کا کافی اختلاف ہے اور اگر نو کے بجائے 12 کو مان لیا جائے تو ایک مسلمان کے لئے یہ کیسے زیب دیتا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے دن خوشی کا جشن منائے۔ لہذا یہ جشن اسلام میں بدعت ہے، اور اسکااسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
میلاد نبیﷺ یا وفات نبیﷺ؟ 2

میلاد نبیﷺ یا وفات نبیﷺ؟ 1

سُنّت و بدعت کا مفہوم
2014-12-29
سُنّت وبدعت کا مفہوم:
موجودہ دورمیں اہل سنت کہلانے والے حضرات سنت کا لبادہ پہن کر معاشرے میں مختلف طرح کی بدعات کو فروغ دے رہے ہیں ،اور جاہل وسادہ لوح مسلمانوں کے عقیدہ سے کھیل رہے ہیں،لیکن حقیقت میں سنت کیا ہے؟ اہل سنت کون لوگ ہیں؟ اورسنت کی اہمیت،اس کے فوائد وثمرات کیا ہیں؟ اسی طرح سنت کی ضد بدعت کی حقیقت کیا ہے؟ بدعت کی شناعتیں کیا ہیں؟ معاشرہ میں بدعات کے رواج پانے کے اسباب کیا ہیں؟اس کا خاتمہ کس طرح ممکن ہے ان سب کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کرنے کیلئے شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
امام حسین رضی اللہ عنہ ویزید
2014-11-01
پیش نظر ویڈیو میں ابو زید ضمیر ۔حفظہ اللہ۔ نے امام حسین رضی اللہ عنہ اور یزید بن معاویہ اور کربلاء کے تعلق سے درج ذیل اہم گوشوں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے:
۱۔امام حسین رضی اللہ کی فضیلت ومنقبت کا بیان
۲۔یزید بن معاویہ کے تعلق سے علمائے جرح وتعدیل وعلمائے سیر وتواریخ کے تحقیقی موقف کا بیان
۳۔ نام نہاد اہل سنت والجماعت کی طرف سے جہالت ولاعلمی اور شیعہ روافض کی اندھی تقلید میں ماہ محرّم اور خاص طور سے یوم عاشوراء(دسویں محرّم) کو کئے جانے والے شرکیہ وبدعی امور کا بیان
نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
عظمتِ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین
2014-11-01
زیر نظر ویڈیو میں مشہورعالم دین وخطیب حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عظمت وفضیلت اوراُن کے اخلاق وکردار کا نہایت ہی شاندار تذکرہ فرمایا ہے۔ بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
نوجوانانِ اسلام اور ان کی ذمہ داریاں
2014-10-22
نوجوانانِ اسلام اور ان کی ذمہ داریاں : صہبا کی تپش بَن کے ایاغوں میں جلو: تم نور بصیرت ہو دماغوں میں جلو
ہے روشنی درکار زمانے کو ابھی:روغن کی طرح اپنےچراغوں میں جلو (فضاابن فییضیؒ)
نوجوان کسی بھی قوم یا معاشرہ کے اندر ریڑھ کی ھڈی کا درجہ رکھتے ہیں، اگران کی اصلاح ہوجائے تو بڑے سے بڑے انقلاب آسکتے ہیں، لیکن اگرنوجوان بگڑجائیں تو معاشرے میں انارکی وفساد عام ہوجائے گا۔ اسی کے پیش نظر ویڈیو مذکور میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی-حفظہ اللہ-نے فرد ، معاشرہ ، وطن اور دین کے تئیں نوجوانان اسلام کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلانے کی شاندار کوشش کی ہےـ
تمام زمرہ جات، فقہ، خاندان، نوجوانوں کے مسائل،اصلاح معاشرہ.
واقعہ کربلا، حقائق وپس منظر
2014-10-22
پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے واقعہ کربلا کے تعلق سے چنداہم نکات پر گفتگو فرمائی ہے جو کربلا کے حقائق وپس منظر کو سمجھنے کے لئے کافی ہیں:
1۔ تاریخ کا اتنا مشہور واقعہ تاریخ سے زیادہ افسانہ کیوں بن گیا؟
2۔ واقعہ کربلا کے تعلق سے تالیفات وتصنیفات افراط وتفریط کا شکار کیوں؟
3۔صحابہ کرام اور بالخصوص حسین رضی اللہ عنہ کے متعلق اہل سنت والجماعت کا موقف کیا ہے؟
4۔واقعہ کربلا کیا واقعی معنوں میں اسلام اور کفر کی جنگ تھی یا ایک حادثہ تھا جو نوشتہ تقدیر کے مطابق پیش آیا؟
5۔ واقعہ کربلا کیا واقعی معنوں میں خاندانی رقابت اور بنوامیّہ وبنوہاشم کے درمیان آپسی دشمنی کا نتیجہ تھی؟ یا واقعی معنوں میں شورائیت کی بنیادوں کو استحکام بخشنے کے لئے یا بادشاہت وجمہوریت کے جڑوں کو اکھاڑ پھینکنے کے لئے تھا؟
6۔حسین رضی اللہ عنہ کو خط لکھنے والے کون تھے، اور جب موقع ملا تو اپنے ناپاک ہاتھوں میں تلواریں لے کرنواسہ رسول کے خون سے اپنے دامن کو رنگا؟
7۔یزید کے تعلق سے سب وستم یا تبرا کی حقیقت کیا ہے؟ اور کیا یزید واقعی فاسق وفاجر تھا؟
اس ویڈیوکو تعصّب کی ردا کو اتار کر اور حقیقت کا آئنہ پہن کر دیکھنے کی کوشش کریں تاکہ واقعہ کی حقیقت سمجھ آسکے، اللہ ہم سب کو ہرطرح کی فتنوں سے محفوظ رکھے،آمین!
قُربانی کے 55مسائل
2014-10-21
پیش نظر ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیر ۔حفظہ اللہ۔ نے قربانی سے متعلق 55 مسائل کو کتاب وسنت اور اہل علم کے اقوال کی روشنی میں اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے۔ نہایت ہی اہم ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اللہ کے خلیل ابراہیم علیہ السلام کی سیرت
2014-10-02
پیش نظر ویڈیو میں حافظ عبد العظیم عمری مدني ۔حفظہ اللہ۔ نے امام الموحدین ،ابو الانبیاء ،اللہ کےخلیل ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کے نمایاں پہلؤوں کا نہایت ہی شاندار تذکرہ فرمایا ہے۔
ابراہیم علیہ السلام کی زندگی مثالی کیوں؟
2014-09-12
ویڈیو مذکور میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب حفظہ اللہ نے امام المؤحدین،ابو الانبیاء ،اللہ کے خلیل سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کے ان گوشوں اور پہلؤوں کا تذکرہ کیا ہے جس نے انہیں امت محمدیہ کے لئے قابل اسوہ ونمونہ بنادیا۔
ظلم کا انجام
2014-08-01
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے ظلم کی تعریف، ظلم کی شناعت وقباحت اور ظالم کے دنیا وآخرت میں خطرناک انجام کو کتاب وسنت اور سلف صالحین کے واقعات کی روشنی میں تفصیل سے بیان کیا ہے، نہایت ہی موثر و وقیع خطاب ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
تقویٰ کی معرفت
2014-07-06
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے تقوی کا مفہوم ، تقوی کی معرفت، تقوی کے ثمرات وفوائد، تقاضے اور شیطانی مداخل(شبہات،شہوات) اور اس سے نجات کے ذرائع کے بارے میں نہایت مدلل اور وقیع خطاب پیش فرمایا ہے۔ ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
فکرِ آخرت
2014-07-06
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے قیامت کی ہولناک منظرکا تذکرہ کرکے آخرت کی فکر کرنے کی ترغیب دی ہے اور دنیا میں نیک اعمال کرنے اور اس کی رنگینیوں کے پیچھے نہ پڑنے کی نصیحت کی ہے، نہایت ہی مؤثر و وقیع خطاب ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
جنت کے شیدائی
2014-07-06
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے جنت کے حصول کے لئے ارمانوں ونفسانی خواہشات کی قربانیوں کو ضروری قراردیا ہے۔ اور سلف صالحین کی جنت کے حصول میں کی جانے والی عظیم قربانیوں کا تذکرہ کرکے ہمیں بھی ان کے نقش قدم پر چلنے کی نصیحت کی ہے۔
جہنّم کا بیان
2014-07-06
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے جہنم کا تذکرہ کرکے اس پر ایمان لانے، اس کے موجود ہونے، اس کی ہولناکی اور شدّت، اس میں داخل ہونے والے لوگ، اس سے نجات پانے کے ذرائع اور اسباب وغیرہ کے بارے میں نہایت ہی مؤثر و و قیع خطاب فرمایا ہے۔ ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
جنّت کا بیان
2014-07-06
زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے جنّت کا تذکرہ کرکے اس پر ایمان لانے، اسکے موجود ہونے، اس کے حصول کے خاطر سلف صالحین کی عظیم قربانیوں، اور جنت کے اوصاف اور اس کے حصول کے اسباب وغیرہ کے بارے میں نہایت ہی شاندار خطاب پیش کیا ہے، ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
Go to the Top