تقویٰ کی معرفت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: تقویٰ کی معرفت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے تقوی کا مفہوم ، تقوی کی معرفت، تقوی کے ثمرات وفوائد، تقاضے اور شیطانی مداخل(شبہات،شہوات) اور اس سے نجات کے ذرائع کے بارے میں نہایت مدلل اور وقیع خطاب پیش فرمایا ہے۔ ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-07-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/717126
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
تقویٰ کی معرفت
125.1 MB
2.
تقویٰ کی معرفت
Go to the Top