جنت کے شیدائی

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: جنت کے شیدائی
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے جنت کے حصول کے لئے ارمانوں ونفسانی خواہشات کی قربانیوں کو ضروری قراردیا ہے۔ اور سلف صالحین کی جنت کے حصول میں کی جانے والی عظیم قربانیوں کا تذکرہ کرکے ہمیں بھی ان کے نقش قدم پر چلنے کی نصیحت کی ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-07-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/717122
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
جنت کے شیدائی
119.5 MB
2.
جنت کے شیدائی
Go to the Top