جنّت کا بیان

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: جنّت کا بیان
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے جنّت کا تذکرہ کرکے اس پر ایمان لانے، اسکے موجود ہونے، اس کے حصول کے خاطر سلف صالحین کی عظیم قربانیوں، اور جنت کے اوصاف اور اس کے حصول کے اسباب وغیرہ کے بارے میں نہایت ہی شاندار خطاب پیش کیا ہے، ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-07-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/717118
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
جنّت کا بیان
220.2 MB
2.
جنّت کا بیان
Go to the Top