جہنّم کا بیان

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: جہنّم کا بیان
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے جہنم کا تذکرہ کرکے اس پر ایمان لانے، اس کے موجود ہونے، اس کی ہولناکی اور شدّت، اس میں داخل ہونے والے لوگ، اس سے نجات پانے کے ذرائع اور اسباب وغیرہ کے بارے میں نہایت ہی مؤثر و و قیع خطاب فرمایا ہے۔ ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-07-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/717120
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
جہنّم کا بیان
255.1 MB
2.
جہنّم کا بیان
Go to the Top