امام حسین رضی اللہ عنہ ویزید

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: امام حسین رضی اللہ عنہ ویزید
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: ابو زید ضمیر
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: پیش نظر ویڈیو میں ابو زید ضمیر ۔حفظہ اللہ۔ نے امام حسین رضی اللہ عنہ اور یزید بن معاویہ اور کربلاء کے تعلق سے درج ذیل اہم گوشوں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے:
۱۔امام حسین رضی اللہ کی فضیلت ومنقبت کا بیان
۲۔یزید بن معاویہ کے تعلق سے علمائے جرح وتعدیل وعلمائے سیر وتواریخ کے تحقیقی موقف کا بیان
۳۔ نام نہاد اہل سنت والجماعت کی طرف سے جہالت ولاعلمی اور شیعہ روافض کی اندھی تقلید میں ماہ محرّم اور خاص طور سے یوم عاشوراء(دسویں محرّم) کو کئے جانے والے شرکیہ وبدعی امور کا بیان
نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-11-01
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/735663
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
امام حسین رضی اللہ عنہ ویزید
430.9 MB
2.
امام حسین رضی اللہ عنہ ویزید
Go to the Top