ویڈیو ظاہر کریں ( 51 - 75 مجموعہ میں سے: 1652 )
سگریٹ نوشی کے دینی نقصانات
2016-02-20
سگریٹ نوشی کے دینی نقصانات
ذو الحجہ کے ابتدائی دس دنوں کی فضیلت
2016-02-02
- عشرہ ذی الحجہ کا نیک عمل (کام) اللہ تعالی کو تمام دنوں کے نیک اعمال (کام) سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ ہے ۔
- عشرہ ذی الحجہ میں کئے جانے والے نیک اعمال میں سے چند یہ ہیں: عمرہ، حج، روزہ، تہلیل اور تکبیر۔
عشا اور فجر کی نماز کی ترغیب
2016-01-24
جس نے جماعت سے عشا کی نماز پڑھی تو اس نے گویا آدھی رات قیام کیا اور جس نے صبح کی نماز جماعت سے پڑھی تو اس نے گویا ساری رات نماز پڑھی۔
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے
2016-01-24
نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ابن ام مکتوم کو اذان سننے کے بعد گھر میں نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینا، نیز آپ کا ان کے گھروں کو جلا دینے کا ارادہ کرنا جو مسجد میں حاضر نہیں ہوتے ہیں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے وجوب پر دلیل ہیں۔
نماز باجماعت کی فضیلت
2016-01-24
- جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا اکیلے نماز پڑھنے سے 27 یا پچیس گنا زیادہ افضل ہے۔
- حدیثیں دلالت کرتی ہیں کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے۔
قرآن کریم پڑھنے کے لئے جمع ہونا
2016-01-24
قرآن کریم پڑھنے کے لئے جمع ہونا اور اس کا مذاکرہ اور تکرار کرنا نزول سکینت ورحمت کا سبب ہے۔
سورۂ ملک کی فضیلت
2016-01-22
سورۂ ملک اپنے پڑھنے والے کے لئے سفارش کرے گی حتی کہ اس کے گناہ معاف کر دئے جائیں۔
سورۂ کہف کی پہلی دس آیتوں کی فضیلت
2016-01-22
جو شخص سورۂ کہف کی پہلی دس آیتیں یاد کر لے گا وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔
سورۂ بقرہ کی فضیلت
2016-01-22
بے شک شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورۂ بقرہ پڑھی جاتی ہے۔
معوذتین یعنی سورہ فلق اور ناس کی فضیلت
2016-01-22
- ان دونوں کے مثل نہیں دیکھی گئیں۔
- ان دونوں کے ذریعہ جن اور نظر بد سے پناہ مانگا جاتا ہے۔
خوش آوازی کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کرنا
2016-01-22
اللہ تعالی کسی چیز کے لئے اس طرح کان نہیں لگاتا جس طرح وہ اس خوش آواز پیغمبر کے لئے کان لگاتا ہے جو قرآن کو غنی کے ساتھ اونچی آواز سے پڑھتا ہے۔ (کان لگاتا ہے) کے معنی ہیں سنتا ہے، اور یہ اشارہ ہے کہ ایسے پڑھنے والے سے اللہ خوش ہوتا اور اس کے عمل کو قبول کرتا ہے۔
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو موسی اشعری یضی اللہ سے فرمایا: تمہیں داود علیہ السلام کے سروں میں سے ایک سر (خوش آوازی) دی گئی ہے۔
قرآن کریم کی دیکھ بھال اور حفاظت کرنا
2016-01-22
حافظ قرآن کی مثال رسی سے بندھے ہوئے اونٹ کی طرح ہے، اگر وہ اس اونٹ کا خیال رکھتا ہے تو وہ اپنے کھونٹے سے بندھا رہتا ہے اور اگر اسے کھول دے گا تو چلا جائے گا۔
عورت کا اکیلے سفر کرنا حرام ہے
2016-01-22
کسی عورت کے لئے جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہے جائز نہیں ہے کہ وہ محرم کے بغیر ایک دن اور رات کا سفر اختیار کرے۔
قرآن کریم کی تلاوت  کی فضیلت
2016-01-22
- قرآن اپنے پڑھنے والے ساتھیوں کے لئے سفارش اور جھگڑا کرے گا۔
- لوگوں میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اوراسے سکھلائے۔
- بے شک وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ نہ ہو ویران گھر کی طرح ہے۔
فجر کی دو سنتوں کی فضیلت
2016-01-22
- نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو سنتوں کا جتنا خیال رکھتے تھے اتنا کسی اور نفلی نماز کا نہیں رکھتے تھے۔
- فجر کی دو رکعتیں (سنتیں) دنیا اور اس میں موجود تمام چیزوں سے بہتر ہے۔
سنن راتبہ (سنت موکدہ) کی فضیلت
2016-01-22
جو مسلمان بندہ اللہ تعالی کے لئے فرض نمازوں کے علاوہ روزانہ بارہ رکعتیں نفل پڑھتا ہے تو اللہ تعالی اس کے لئے جنت میں گھر بنا دیتا ہے۔
نماز کے انتظار کرنے کی فضیلت
2016-01-22
- آدمی ہمیشہ نماز ہی میں رہتا ہے جب تک نماز اس کو روکے رکھے۔
- فرشتے نماز کے انتظار کرنے والے کے حق میں دعا کرتے رہتے ہیں جب تک وہ اس جگہ پر بیٹھا رہتا ہے جہاں اس نے نماز پڑھی ہے، جب تک وہ بے وضو نہ ہو۔
سورہ اخلاص کی فضیلت
2016-01-22
- بے شک یہ تہائی قرآن کے برابر ہے۔
- بے شک اس کی محبت اس کے پڑھنے والے کو جنت میں داخل کرے گی۔
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں؟
2016-01-22
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں؟: زیرنظرویڈیومیں سید توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تعارف،آپ کی شہادت کا مطلب ومفہوم اور اس کے تقاضے کوکتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی بہترین اندازمیں اختصارکےساتھ پیش کیا ہے۔
حقوقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
2016-01-22
حقوقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم: اس ویڈیو میں ڈاکٹروصی اللہ عباس حفظہ اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امت پر واجب ہونے والے حقوق واحترام وآداب کا تذکرہ کرکے آپ کی شخصیت سے متعلق شکوک وشبہات اور آپ کی شان میں کئے گئے توہین آمیزسلوک کا بھی اختصارکے ساتھ رد پیش کیا ہے۔
فضائل حج وعمرہ
2015-12-31
اس ویڈیو کلپ میں حج و عمرہ کے فضائل کا بیان ہے جیسا کہ وہ کتاب و سنت میں وارد ہوۓ ہیں ۔
اللہ کون ہے؟
2015-12-31
اللہ کون ہے؟:اس ویڈیومیں شیخ سیّد توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ نے اللہ کی معرفت وحقیقت کا تذکرہ کرکے فطری،عقلی اورنقلی دلائل کے ذریعے اس کے وجود کو ثابت کیا ہے،اوریہ واضح کیا ہے کہ وہی صرف عبادت کا تنہا مستحق ہے،اس کی عبادت میں کوئی شریک نہیں،وہ اپنے عرش پرمستوی ہے،اورعلم کے اعتبارسے ساری چیزوں کا خبر رکھنے والا ہے۔
سود  کی حرمت ومذمّت اور چند مروّجہ شکلیں
2015-12-23
اس ویڈیو میں شیخ محمد اشفاق سلفی مدنی حفظہ اللہ نے قرآن وسنت کی واضح دلیلوں کی روشنی میں سود کی حرمت ومذمّت کو بیان کرکے اس سے بچنے کی تلقین کی ہے۔
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 2
2015-12-23
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سیریز میں واقعہ اسراء ومعراج کے بارے میں شیخ محمد اشفاق سلفی مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ گفتگو فرمایا ہے۔
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1
2015-12-23
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سیریز میں واقعہ اسراء ومعراج کے بارے میں شیخ محمد اشفاق سلفی مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ گفتگو فرمایا ہے۔
Go to the Top