ویڈیو ظاہر کریں ( 76 - 100 مجموعہ میں سے: 1652 )
2015-12-21
اس ویڈیومیں شیخ محمد اشفاق سلفی مدنی حفظہ اللہ نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت کوبیان کرکے یہ واضح کیاہے کہ یہ جشن نہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں منایا گیا، نہ ہی عہد صحابہ میں، اورنہ ہی عہد تابعین میں ،بلکہ یہ بعد کی ایجاد کردہ بدعت ہےجس کا اسلام سے دورکا بھی واسطہ نہیں ہے۔
2015-12-21
کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عید میلاد منایا؟:پیش نظر ویڈیو میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن نہ عہد رسالت ،نہ عہد صحابہ اورنہ ہی عہد تابعین میں منایا گیا،بلکہ اسے چوتھی صدی ہجری میں فاطمی خلفاء نے ایجاد کیا جو یہود یا مجوس کی اولاد سے تھے۔لہذا صحابہ کرام کے نقش قدم پرچلتے ہوئے ہمیں اس بدعت کو کرنے سے باز رہنا چاہئے۔
صفر کے مہینہ کی حقیقت(اردو)
2015-11-27
صفر کے مہینہ کی حقیقت: ماہ صفرکے تعلق سے اہل جاہلیت کے یہاں نحوست وبدشگونی کا عقیدہ پایا جاتا تھا جسے اسلام نے آکرباطل قراردیا اوریہ واضح کیا کہ کوئی دن یا مہینہ یا زمانہ منحوس نہیں،اگرمنحوس ہے تو انسان کا برا عمل ہے۔زیرنظر ویڈیو میں مولانا عتیق الرحمن سراجی حفظہ اللہ نے ماہ صفرکی حقیقت اوراس ماہ سے نحوست وبدشگونی لینے کے بارے میں کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی گفتگو فرمایا ہے۔ البتہ خطیب موصوف نے سوال وجواب کے سیشن میں ماں کی نافرمانی کے تعلق سے علقمہ صحابیؓ کا جو واقعہ ذکر کیا ہے وہ صحیح حدیث سے ثابت نہیں، بلکہ سخت ضعیف ہے۔
2015-11-04
پیش نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے نوجوانوں کا مقام ومرتبہ،قوم کی تعمیروترقی میں ان کا کردار،اورموجودہ دورمیں ان کی فکری واخلاقی بے راہ روی کے مظاہرواسباب کا تذکرہ کرکے ان کا شرعی علاج وحل پیش کیا ہے۔
زکاۃ کے احکام ومسائل(اردو)
2015-11-04
- زکاۃ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے، اوریہ مالی عبادات میں سب سے اہم ہے۔
- قرآن کریم میں صلاۃ کے ساتھ زکاۃ کا ذکر 82 جگہوں میں ہوا ہے۔
-اللہ تعالی نے اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو زکاۃ ادا کرنے والوں کے حق میں سکینت کی دعا کرنے کا حکم دیا ہے،ارشاد باری تعالیٰ ہے: ”آپ ان کے مالوں میں سے صدقہ لے لیجئے جس کے ذریعہ سے آپ ان کو پاک صاف کر دیں اور ان کے لئے دعا کیجئے، بلا شبہ آپ کی دعا ان کے لئے موجب اطمینان ہے، اور اللہ تعالیٰ خوب سننے اورجاننے والا ہے‘‘۔
- اورحدیث میں آیا ہے: ”صدقہ کرنے سے مال نہیں گھٹتا ہے‘‘ اور ”زکاۃ کے ذریعہ مال سے آفت دور ہو جاتی ہے‘‘ نیز ”زکاۃ بروز قیامت سایہ ہوگی‘‘۔
-چار قسم کے مالوں میں زکاۃواجب ہے: 1۔ سونا،چاندی اور کرنسی 2۔ پھل اور غلہ جات 3۔ چوپائے( اونٹ، گائے اور بکری) 4۔ سامان تجارت۔
-زکاۃ کے حقدار آٹھ ہیں،ارشاد باری تعالیٰ ہے: ”صدقات (زکاۃ وخیرات) صرف فقیروں اور مسکینوں کے لئے اور ان کے وصول کرنے والوں کے لئے اور ان لوگوں کے لئے جن کی دل جوئی مقصود ہوتی ہےاور گردن چھڑانے میں اور قرض داروں کے لئے اور اللہ کی راہ میں اور راہ رو مسافروں کے لئے، فرض ہے اللہ کی طرف سے، اور اللہ خوب علم وحکمت والا ہے‘‘۔ (ش۔ر)

- قرآن وسنت میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے لفظ عشق وارد نہیں ہوا ہے۔
- ابن قیم رحمہ اللہ نے زاد المعاد میں فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی صحیح حدیث میں قطعا عشق کا لفظ محفوظ نہیں ہے۔
-اور ابن الجوزی نے تلبیس ابلیس میں فرمایا: اہل لغت کے نزدیک عشق کا لفظ صرف نکاح والے امور میں بولا جاتا ہے۔
- پس یہ معقول بات نہیں ہے کہ کلمۂ عشق کا استعمال ماں، بیٹی یا بہن وغیرہ کے لئے کیا جائے، تو پھر کیوں کر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرنا جائز ہو سکتا ہے؟
- محبت ایک جنس ہے اور عشق اسی کی بگڑی ہوئی ایک قسم ہے۔
- خطیب بغدادی نے ایک حدیث ذکر کی ہے کہ ”جس نے عشق کیا اور اسے چھپاتے ہوئے پاک دامن رہا، پھر اس کی موت ہو گئی تو وہ شہید ہے‘‘۔ مگر یہ حدیث صحیح نہیں ہے۔

2015-10-23
محرّم اور عاشوراء کے احکام: اس ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے ماہ محرّم اوریومِ عاشوراء سے متعلق اہم مسائل واحکام کا کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے۔
2015-10-23
محرّم اور عاشوراء کے احکام: اس ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے ماہ محرّم اوریومِ عاشوراء سے متعلق اہم مسائل واحکام کا کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی شاندار تذکرہ کیا ہے۔
2015-09-07
پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں عشرہ ذی الحجہ کے فضائل اور اس میں کئے جانے والے اعمال کو اختصار کے ساتھ پیش کیا ہے۔
2015-08-23
اس ویڈیو میں حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے نہایت بہترین اندازمیں میاں بیوی کے درمیان اختلافات کے اسباب اور ان کا شرعی حل پیش کیا ہے۔
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کوسُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(30) تیسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(29) انتیسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔: (28)اٹھائیسواں پارہ :
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کوسُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(27) ستّائیسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کوسُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(26) چھبیسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا ،دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(25) پچیسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(24) چوبیسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(23) تیئسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا ،دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(22) بائیسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(21)اکّیسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(20) بیسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا ،دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(19) انیسواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(18)اٹھارہواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(17) ستّرہواں پارہ:
2015-07-16
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس وشیخ سعود الشریم حفظہما اللہ کی مرتّل قرآن کریم کے معانی کا مکمّل اُردو (جوناگڑھی) ترجمہ جس میں بیک وقت تلاوت اورترجمہ کو سُنا ، دیکھا اور پڑھا جاسکتا ہے۔:(16) سولہواں پارہ: