کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عید میلاد منایا؟

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عید میلاد منایا؟
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: سیّد توصیف الرحمن راشدی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عید میلاد منایا؟:پیش نظر ویڈیو میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن نہ عہد رسالت ،نہ عہد صحابہ اورنہ ہی عہد تابعین میں منایا گیا،بلکہ اسے چوتھی صدی ہجری میں فاطمی خلفاء نے ایجاد کیا جو یہود یا مجوس کی اولاد سے تھے۔لہذا صحابہ کرام کے نقش قدم پرچلتے ہوئے ہمیں اس بدعت کو کرنے سے باز رہنا چاہئے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-12-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2785384
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عید میلاد منایا؟
383.8 MB
2.
کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عید میلاد منایا؟
Go to the Top