ویڈیو ظاہر کریں ( 351 - 375 مجموعہ میں سے: 1653 )
2011-06-23
زیرنظرویڈیو میں سوال وجواب کی شکل میں صفائی وستھرائی کی اہمیت کو مذہب وسائنس کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.
حلال وحرام غذا(اردو)
2011-06-23
زیرنظر ویڈیو میں سوال وجواب کی شکل میں حلال وحرام کھانے کے سلسلے میں کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ باتیں پیش کی گئی ہیں. ضرورمشاہدہ فرمائیں
شادی میں رکاوٹ کے اسباب(اردو)
2011-06-23
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں شادی سے رکاوٹ کے اسباب کو شرعى طور پر بیان کرنے کی نہایت ہی عمدہ کوشش کی گئی ہے، ضرور مشاہدہ فرمائیں.
2011-06-23
زیرنظرویڈیومیں فضیلة الشیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی -حفظہ اللہ - نے ماہ رجب کی شرعى حرمت و فضیلت بیان کرکے اس ماہ میں کئے جانے والے غیر شرعی اعمال وافعال کی نہایت سختی سے تردید فرمائی ہے ، بہت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ کریں.
2011-05-31
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں سود کے نقصانات اور حلال کمائی کی اہمیت سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی مفید باتیں پیش کی گئی ہیں.
2011-05-31
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں اولاد کی تربیت اور اسکے اصول وضوابط سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی مفید باتیں پیش کی گئی ہیں.
علم کی اہمیت(اردو)
2011-05-31
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں تعليمکی اہمیت اور اس سے متعلقہ مسائل کوقرآن وصحیح احادیث اور دیگرمذاہب کی روشنی میں ذکرکیا گیا ہے، ضرور مشاہدہ فرمائیں.
2011-05-17
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں شريكِ حیات انتخاب کرنے سے متعلق چند اہم طریقے کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کئے گئے ہیں ضرورمشاهده فرمائیں.
غیراسلامی شادی کی رسومات(اردو)
2011-05-17
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں غیراسلامی شادی کی رسومات سے متعلق چند اہم مسائل کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کئے گئے ہیں ضرورمشاهده فرمائیں.
2011-05-17
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں شوہر اور بیوی کی ذمہ داریوں سے متعلق نہایت ہی عمدہ گفتگو کی گئی ہے ضرورمشاهده فرمائیں.
2011-05-17
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں خودكشى اور اسكى خطرناكى سے متعلق چند اہم مسائل کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کئے گئے ہیں ضرورمشاهده فرمائیں.
قیامت کا دن(اردو)
2011-04-26
ویڈیو مذکور میں قیامت کی ہولناکی سے متعلق قرآن وحدیث کی روشنی میں سوال وجواب کی شکل میں نہایت ہی موثر گفتگو کی گئی ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.
جنّت کے حسین مناظر(اردو)
2011-04-26
ویڈیو مذکور میں جنت کے حسین مناظر کو قرآن وحدیث کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے ضرور دیکھیں .
2011-04-26
زير نظر ویڈیو میں بے روز گاری سے نجات پانے کے بعض اهم اسلامی اصول وضوابط بیان کئے گئے ہیں جنكو اپنا کر انسان بے روزگاری سے نجات پاسکتا ہے.
خواب کی حقیقت کیا ہے؟(اردو)
2011-04-24
خواب كی حقیقت کیا ہے؟ اسکی تعبیرسے متعلق شریعت نے کیا رہنمائی فرمائی ہے؟ خواب کی کتنی قسمیں ہیں؟ اچھا یا براخواب دیکھنے پر انسان کو کیا کرنا چاہئیے ؟ انبیاء کی خواب اور عام انسان کی خواب میں کیا فرق ہے ؟ ویڈیو مذکور میں ان سب مسائل کے بارے میں حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں تشفی بخش جواب دینے کی عمدہ کوشش کی ہے.
موت: (کفن دفن سے قبرتک)(اردو)
2011-04-24
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کی شکل میں موت ، تجہیز،تکفین ، تدفین اور قبر سے متعلق چند اہم مسائل کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کئے گئے ہیں ضرورمشاهده فرمائیں.
تفسير سورہ عصر(اردو)
2011-03-26
یہ سورہ جامع اور مختصر کلام کا بے نظیر نمونہ ہے۔ اس میں بالکل دو ٹوک طریقہ سے بتا دیا گیا ہے کہ انسان کی فلاح کا راستہ کونسا ہے اور اس کی تباہی و بربادی کا راستہ کونسا ہے۔ امام شافعی کے مطابق اگر لوگ اس پر غور کریں تو انکی ہدایت کے لیے یہی سورہ کافی ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی نگاہ میں اس کی اتنی اہمیت تھی کہ جب دو صحابہ آپس میں ملتے تھے دو رخصت ہونے سے پہلے ایک دوسرے کو سورہ عصر سناتے تھے۔
روحانی بیماریوں کا علاج(اردو)
2011-03-26
روحاني بيماريوں کا علاج:
روحانی بیماریاں کیا ہیں؟ انکی کیا علامتیں ہیں؟ معاشرہ میں انکے انتشار کے کیا اسباب ہیں؟ ان سے نجات پانے کے کیا طریقے ہیں ؟کیا روحانی بیماریوں کا علاج جادو ’کہانت اور شعبدہ بازی کے ذریعہ درست ہے ؟ ان سب کے بارے میں معلومات حاصل کریں ویڈیو مذکور کو مشاہدہ فرماکرجسے مشہور عالم وداعی دین حافظ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ نے آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے. نہایت مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں؟
روحانی بیماریاں کیا ہیں؟ انکی کیا علامتیں ہیں؟ معاشرہ میں انکے انتشار کے کیا اسباب ہیں؟ ان سے نجات پانے کے کیا طریقے ہیں ؟کیا روحانی بیماریوں کا علاج جادو ’کہانت اور شعبدہ بازی کے ذریعہ درست ہے ؟ ان سب کے بارے میں معلومات حاصل کریں ویڈیو مذکور کو مشاہدہ فرماکرجسے مشہور عالم وداعی دین حافظ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ نے آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے. نہایت مفید ویڈیو ہے ضرور استفادہ حاصل کریں؟
2011-03-26
زیرنظر ویڈیو میں بچوں کوسائنسداں بنانے کے طریقے مذہب وسائنس کی روشنی میں بیان کئے گئے ہیں نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں؟ مقرّر:حافظ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ.
2011-03-26
زیر نظر ویڈیو میں علاج کے نئے نئے مسائل مثلاً آرگن ٹراسپلاٹیشن’ اعضاء کی نقل اور اسکی پیوند کاری’ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے مسائل’ فیملی پلاننگ ’ کنڈوم کا استعمال’ ذہنی طورپر حِس کا مرجانا’ حرکتِ قلب وغیرہ جیسے اہم مسائل کو سوال وجواب کی شکل میں پیش کیا گیا ہے ’نیز جادو ’کہانت اورشعبدہ بازی کے ذریعہ علاج کروانے سے متعلق اسلامی موقف کو بیان کیا گیا ہے. مقرّر:حافظ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ.
2011-03-26
فيملي پلاننگ کیا ہے؟ اسکے کیا دوافع ہیں؟ اسکے کیا وسائل ہیں؟ اسلامی سماج میں اسکے انتشارکے کیا اسباب ہیں؟ تحدید نسل اور فیملی پلاننگ میں کیا فرق ہے؟ فیملی پلاننگ کے سلسلہ میں شریعت اسلامیہ کا کیا موقف ہے ؟ اس بارے میں جانکاری حاصل کرنے کیلئے مشاہدہ کریں ویڈیو مذکور کا جسے مشہور اسلامی داعی حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے آپکی خدمت میں پیش کیا ہے.نہایت ہی مفید معلومات ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
2011-03-26
ظاہر میں تجارت ہے حقیقت میں جُوا ہے
سود ایک کا لاکھوں کیلئے مرگِ مفاجات
یہ علم ’یہ حکمت ’یہ تدبّر ’یہ حکومت
پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیمِ مساوات
ہے دل کیلئے موت مشینوں کی حکومت
احساسِ مُروّت کو کچل دیتے ہیں حالات(اقبال)
اقتصادی بحران کیا ہے؟ اسکے اسباب کیا ہیں؟ اقتصادیت کے بارے میں اشتراکیت اور سرمایہ دارانہ نظام کا نظریہ کیا ہے ؟ اسلام کا مالی نظام کیا ہے ؟ اسلام نے اقتصادی بحران کا کیا حل پیش کیا ہے؟ ویڈیو مذکور میں ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کریں گےجسے مشہور عالم دین حافظ ارشد بشیرمدنى حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں؟
سود ایک کا لاکھوں کیلئے مرگِ مفاجات
یہ علم ’یہ حکمت ’یہ تدبّر ’یہ حکومت
پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیمِ مساوات
ہے دل کیلئے موت مشینوں کی حکومت
احساسِ مُروّت کو کچل دیتے ہیں حالات(اقبال)
اقتصادی بحران کیا ہے؟ اسکے اسباب کیا ہیں؟ اقتصادیت کے بارے میں اشتراکیت اور سرمایہ دارانہ نظام کا نظریہ کیا ہے ؟ اسلام کا مالی نظام کیا ہے ؟ اسلام نے اقتصادی بحران کا کیا حل پیش کیا ہے؟ ویڈیو مذکور میں ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کریں گےجسے مشہور عالم دین حافظ ارشد بشیرمدنى حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں؟
2011-03-26
زیر نظر ویڈیو میں اسلام پر لگائے بعض اعتراضات کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے جسے مشہور عالم دين وخطیب حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے ضرور دیکھیں.
اسلام اور شئر بازار(اردو)
2011-03-05
زیر نظر ویڈیو میں حلال کمائی کی اہمیت’ تجارت کے اصول ’ بینکنگ کے مسائل’ سرمایہ کاری’ سبسڈی’ انشورنش اور شئربازار وغیرہ جیسے حساس موضوع سے متعلق نہایت ہی مفید بیان پیش کیا گیا ہے جسے مشہور عالم دين وخطیب حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے ضرور دیکھیں.
2011-02-22
ویڈیو مذکور میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی پاک سیرت کو بیان کرکے اس سے متعلق غیر اسلامی افکار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے تاکہ بندہ مومن اپنے آپ کو غلط افکار سے محفوظ رکھ سکے. نہایت ہی عمدہ اور موثر بیان ہے ضرور مشاہدہ کریں.