اقتصادی بحران کا اسلامی حل

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: اقتصادی بحران کا اسلامی حل
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ ارشد بشیر عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: ظاہر میں تجارت ہے حقیقت میں جُوا ہے
سود ایک کا لاکھوں کیلئے مرگِ مفاجات
یہ علم ’یہ حکمت ’یہ تدبّر ’یہ حکومت
پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیمِ مساوات
ہے دل کیلئے موت مشینوں کی حکومت
احساسِ مُروّت کو کچل دیتے ہیں حالات(اقبال)
اقتصادی بحران کیا ہے؟ اسکے اسباب کیا ہیں؟ اقتصادیت کے بارے میں اشتراکیت اور سرمایہ دارانہ نظام کا نظریہ کیا ہے ؟ اسلام کا مالی نظام کیا ہے ؟ اسلام نے اقتصادی بحران کا کیا حل پیش کیا ہے؟ ویڈیو مذکور میں ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کریں گےجسے مشہور عالم دین حافظ ارشد بشیرمدنى حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں؟
اضافہ کی تاریخ: 2011-03-26
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/339068
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
اقتصادی بحران کا اسلامی حل
188.1 MB
2.
اقتصادی بحران کا اسلامی حل
Go to the Top