تفسير سورہ عصر

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: تفسير سورہ عصر
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: یہ سورہ جامع اور مختصر کلام کا بے نظیر نمونہ ہے۔ اس میں بالکل دو ٹوک طریقہ سے بتا دیا گیا ہے کہ انسان کی فلاح کا راستہ کونسا ہے اور اس کی تباہی و بربادی کا راستہ کونسا ہے۔ امام شافعی کے مطابق اگر لوگ اس پر غور کریں تو انکی ہدایت کے لیے یہی سورہ کافی ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی نگاہ میں اس کی اتنی اہمیت تھی کہ جب دو صحابہ آپس میں ملتے تھے دو رخصت ہونے سے پہلے ایک دوسرے کو سورہ عصر سناتے تھے۔
اضافہ کی تاریخ: 2011-03-26
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/339086
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
تفسير سورہ عصر
179.5 MB
2.
تفسير سورہ عصر
متعلقہ عناوین ( 6 )
Go to the Top