خواب کی حقیقت کیا ہے؟

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: خواب کی حقیقت کیا ہے؟
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ ارشد بشیر عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: خواب كی حقیقت کیا ہے؟ اسکی تعبیرسے متعلق شریعت نے کیا رہنمائی فرمائی ہے؟ خواب کی کتنی قسمیں ہیں؟ اچھا یا براخواب دیکھنے پر انسان کو کیا کرنا چاہئیے ؟ انبیاء کی خواب اور عام انسان کی خواب میں کیا فرق ہے ؟ ویڈیو مذکور میں ان سب مسائل کے بارے میں حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں تشفی بخش جواب دینے کی عمدہ کوشش کی ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2011-04-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/340922
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
خواب کی حقیقت کیا ہے؟
137.2 MB
2.
خواب کی حقیقت کیا ہے؟
Go to the Top