ویڈیو ظاہر کریں ( 151 - 175 مجموعہ میں سے: 1652 )
قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مقاصد 4
2015-06-21
پیش نظرویڈیومیں شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مضامین ومقاصد کو اختصارکے ساتھ بیان کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے۔ آپ خود مشاہدہ فرمائیں اوردوسروں کو بھی مشاہدہ کی دعوت دیں۔
قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مقاصد 3
2015-06-21
پیش نظرویڈیومیں شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مضامین ومقاصد کو اختصارکے ساتھ بیان کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے۔ آپ خود مشاہدہ فرمائیں اوردوسروں کو بھی مشاہدہ کی دعوت دیں۔
قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مقاصد 2
2015-06-21
پیش نظرویڈیومیں شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مضامین ومقاصد کو اختصارکے ساتھ بیان کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے۔ آپ خود مشاہدہ فرمائیں اوردوسروں کو بھی مشاہدہ کی دعوت دیں۔
قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مقاصد 1
2015-06-21
پیش نظرویڈیومیں شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مضامین ومقاصد کو اختصارکے ساتھ بیان کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے۔ آپ خود مشاہدہ فرمائیں اوردوسروں کو بھی مشاہدہ کی دعوت دیں۔
رمضان کی تیّاری
2015-06-16
نیکیوں کے موسم بہارماہ رمضان المبارک کی تیاریوں کے طریقے کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کے لئے شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ کے اس ویڈیو کا ضرورمشاہدہ فرمائیں۔
رمضان کی فضیلت واہمیت
2015-06-13
پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے توبہ واستغفار کے ذریعے ماہ رمضان کا استقبال کرنے کی دعوت دی ہے، نیز ماہ رمضان کے روزے کی اہمیت وفرضیت ،فضیلت وحکمت،روزے سے متعلق دیگراہم امورکا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔
رمضان سے متعلق ۵۰ سوالات
2015-06-10
زیر نظر ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے رمضان سے متعلق 50 سوالات کے مفید جواب دئے ہیں۔
رمضان سے متعلّق اہم معلومات
2015-06-10
زیرنظرویڈیومیں حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے ای ٹی وی اردو کے پروگرام" آپ اورہم میں" رمضان سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں اہم معلومات ذکرکیا ہے۔
فضائل ومناقب عمررضی اللہ عنہ
2015-05-28
زیرنظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے خلیفہ ثانی عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی سیرت وحیات اورفضائل ومناقب کو بیان کرکے ان کی شخصیت سے متعلق سبائی سازشوں کو بھی بے نقاب کیا ہے۔
کراماتِ اولیاء
2015-05-23
پیش نظرویڈیومیں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے معجزہ وکرامت کا معنیٰ ومفہوم،اس کی شرعی حیثیت،معجزہ کی حقیقت،اسکی قسمیں،معجزہ وکرامت میں فرق، اولیاء الرحمن اور اولیاء الشیطان کی صفات، کرامت کے اصول وضوابط اور کشف وکرامت کے نام پر سادہ لوح عوام کے عقیدہ ومال کا سودا کرنے والوں کی حقیقت کو طشت ازبام کیا ہے۔ نہایت ہی مفید ویڈیوہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
مرنے والوں کی آخری رسومات
2015-05-23
اس مختصر ویڈیومیں دنیا کےمختلف مذاہب میں مرنے والوں کی آخری رسومات کا تذکرہ کرکے اسلامی طریقہ کار کو پیش کیا گیاہے۔
یوم عرفہ کا روزہ کب رکھا جائے؟
2015-05-12
اہل ہند وپاک یوم عرفہ کا روزہ کب رکھیں؟
ذو الحجہ کے دس دنوں کی فضیلت
2015-05-12
قرآن وسنت کی روشنی میں ذو الحجہ کے دس دنوں کی فضیلت
اولاد کے حقوق
2015-05-12
قرآن وسنت کی روشنی میں اولاد کے حقوق
تعویذ لٹکانے کا شرعی حکم
2015-05-12
قرآن وسنت کی روشنی میں تعویذ لٹکانے کا حکم
عمل قبول ہونے کی شرطیں
2015-05-12
قرآن وسنت کی روشنی میں عمل قبول ہونے کی شرطیں
اللہ تعالی کی مخلوقات میں غور وفکر کرو
2015-05-12
مچھر کی تخلیق میں خالق کی عظمت
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام عالمی بھائی چارگی کیلئے
2015-05-10
اس ویڈیو میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم شخصیت، اللہ کے نزدیک آپ کا مقام ومرتبہ،آپ کی بعثت کی حکمت اور آپ کی روشن تعلیمات کا شاندار تذکرہ کیا گیا ہے جن پر عمل کرکےعالمی امن اور بھائی چارگی قائم ہوسکتی ہے۔
قبر آخرت کی پہلی منزل
2015-05-06
اس ویڈیو میں پیس ٹی وی اُردو کے مشہور مقرّر حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ نے لذّتوں کو توڑنے والی یعنی موت کو کثرت سے یاد کرنے اور گناہوں سے توبہ واستغفار کرکے آخرت کی تیاری کرنے کی دعوت دی ہے۔ نہایت مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
زلزلے اور طوفان کیوں آتے ہیں؟
2015-04-30
زلزلے کیوں آتے ہیں: زیر نظر ویڈیو میں محترم صفات عالم تیمی مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں زلزلے کی خطرناکی وتباہی اور زلزلے کے اسباب کو ذکر کرکے ہمیں توبہ واستغفار اور کتاب وسنت کی طرف رجوع کرنے کی دعوت دی ہے۔
میّت کو نہلانے، کفنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ
2015-04-21
میّت کو نہلانے ،کفنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سنّت نبوی کی روشنی میں جاننے کے لئے شیخ طیب الرّحمن زیدی حفظہ اللہ کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
ضروریات خمس کا مفہوم (3)
2015-04-11
ضروریات خمس کا کیا مفہوم ہے؟ بندوں کے مصالح کی حفاظت میں ضروریات خمس کی کیا اہمیت ہے؟ ضروریات خمس کی حفاظت کیسے ممکن ہے؟ ضروریات خمس میں سے کسی ایک میں کمی وکوتاہی سے مرتب ہونے والے اثرات کیا ہیں؟ اس ویڈیوکے تیسرے حصّے میں عقل کی حفاظت کا تفصیلی بیان ہے۔
ضروریات خمس کا مفہوم (2)
2015-04-11
ضروریات خمس کا کیا مفہوم ہے؟ بندوں کے مصالح کی حفاظت میں ضروریات خمس کی کیا اہمیت ہے؟ ضروریات خمس کی حفاظت کیسے ممکن ہے؟ ضروریات خمس میں سے کسی ایک میں کمی وکوتاہی سے مرتب ہونے والے اثرات کیا ہیں؟ اس ویڈیو کے دوسرے حصّے میں جان ومال اور عزّت وآبرو کی حفاظت کا تفصیلی بیان ہے۔
ضروریات خمس کا مفہوم (1)
2015-04-11
ضروریات خمس کا کیا مفہوم ہے؟ بندوں کے مصالح کی حفاظت میں ضروریات خمس کی کیا اہمیت ہے؟ ضروریات خمس کی حفاظت کیسے ممکن ہے؟ ضروریات خمس میں سے کسی ایک میں کمی وکوتاہی سے مرتب ہونے والے اثرات کیا ہیں؟اس یڈیو کے پہلے حصے میں دین اورنسل کی حفاظت کا تفصیلی بیان ہے۔
عقیقہ کے احکام ومسائل 2
2015-04-11
عقیقہ اور نومولود کے احکام ومسائل کو اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
Go to the Top