حافظ ثناء اللہ مدنی

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: حافظ ثناء اللہ مدنی
مختصر بیان: حافظ ثناء اللہ مدنی ہندوستان سے تعلق رکھتے ہیں ،آپ پیس ٹی وی اردو کے مشہور خطیب ہیں ،اور اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیرنگرانی چلنے والے اسلامک انٹرنیشنل اسکول میں بحیثیت استاذ ہیں،اسی طرح اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے زیرنگرانی چلنے والے شعبہ تحقیق میں ایک ریسرچ ایگزیٹو کے طور پر بھی اپنی ذمے داری نبھارہے ہیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-05-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/885672
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
متعلقہ موضوعات ( 1 )
Go to the Top