کراماتِ اولیاء

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: کراماتِ اولیاء
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: پیش نظرویڈیومیں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے معجزہ وکرامت کا معنیٰ ومفہوم،اس کی شرعی حیثیت،معجزہ کی حقیقت،اسکی قسمیں،معجزہ وکرامت میں فرق، اولیاء الرحمن اور اولیاء الشیطان کی صفات، کرامت کے اصول وضوابط اور کشف وکرامت کے نام پر سادہ لوح عوام کے عقیدہ ومال کا سودا کرنے والوں کی حقیقت کو طشت ازبام کیا ہے۔ نہایت ہی مفید ویڈیوہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-05-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/887893
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کراماتِ اولیاء
312.9 MB
2.
کراماتِ اولیاء
Go to the Top