ویڈیو ظاہر کریں ( 251 - 275 مجموعہ میں سے: 1652 )
تفسیر قرآن پارہ نمبر: 9
2013-08-06
زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔
تفسیر قرآن پارہ نمبر: 8
2013-08-05
زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔
تفسیر قرآن پارہ نمبر: 7 (2)
2013-07-24
زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔
تفسیر قرآن پارہ نمبر: 7 (1)
2013-07-22
زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔
تفسیر قرآن پارہ نمبر: 6
2013-07-21
زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔
تفسیر قرآن پارہ نمبر: 5
2013-07-21
زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔
تفسیر قرآن پارہ نمبر: 4
2013-07-20
زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔
تفسیر قرآن پارہ نمبر: 3
2013-07-20
زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔
تفسیر قرآن پارہ نمبر: 2
2013-07-18
زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔
تفسیر قرآن پارہ نمبر: 1
2013-07-18
زیر نظر ویڈیو میں شیخ جلال الدین قاسمی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے نہایت ہی آسان وعام فہم اسلوب میں اختصار کے ساتھ پورے قرآن کریم کی تفسیر وتوضیح فرمائی ہے۔
تزکیہ نفس (دل کی اصلاح وصفائی)
2013-06-01
تزکیہ نفس: موجودہ دور میں خال خال ہی لوگ باطن کی صفائی و اصلاح کی طرف توجہ دیتے ہیں جبکہ دل کی صفائی سے خود انسان کی شخصیت پر اور انسانی معاشرہ وسماج پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، اور دل کی فساد وبگاڑ اور اسکی ناپاکی سے خود انسان کی ذات پر اور معاشرے پر بھی اسکے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسی مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی -حفظه الله- نے تزکیہ نفس کا معنی مفہوم ، تزکیہ نفس کی شرعی حیثیت، تزکیہ نفس کی ضرورت واہمیت ، تزکیہ نفس کے اصول وضوابط ، تزکیہ نفس کے تعلق سے نبوی منہج ، اسکے طریقہ کار اور اسکے نتائج واثرات کے سلسلے میں قرآن وسنت صحیحہ کی روشنی میں نہایت ہی موثر و وقیع خطاب فرمایا ہے ۔ نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
ہندوانہ رسم ورواج اور آج کا مسلمان
2013-05-21
موجودہ دور میں دشمنانِ اسلام ہر چہار جانب سے مختلف دسیسہ کاریوں کے ذریعے جہاں ہمارے عقائد اور ایمان کو خراب کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں، وہیں برادران وطن مختلف فلموں اور سیریلوں کے ذریعے ہماری تہذیب و ثقافت اور اسلامی تشخص کو متاثر کردینے کی کوشش کررہے ہیں۔ اور اسکا اثر ہمارے سامنے واضح اور نمایاں ہے، آج معاشرے کے اندر چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ماتھے پر تلک، بِندی، پاؤں میں گنگھرو، گلے میں قسمت کے پتھروں کی لکیریں اور اسطرح کی دیگر چیزیں ہیں جو ہندو ثقافت اور تہذیب کی یلغار کا نتیجہ ہیں۔ بات اسی پر ختم نہیں ہوتی، بلکہ اگر آستھا اور امید کے نام پر ، فقیری کا بھیس بنا کرکے یہ برادران وطن کاشی اور متھرا اور مختلف مقامات کا زیارت کرتے ہیں ، تو آج کا مسلمان بھی مختلف صورتیں بنا کرکے، فقیری کا بھیس اپنا کرکے، بابا کے نام کی منّتیں مانگتے ہوئے اپنی مرادوں کو لے کر کے نا معلوم کن کن مقامات کی خاک چھاندتا ہے اور وہاں جانے کے بعد وہ تمام چیزیں کرتا ہے جو شرک کے زمرے میں آتی ہیں، جنکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلئے اس بات کی ضرورت تھی کہ اس موضوع پر کچھ باتیں کی جائیں اور اس کی جانب لوگوں کی توجہ مبذول کرائی جائے اور یہ بتا یا جائے کہ آخر وہ کون کون سے ہندوانہ رسوم ہیں جو مسلم سماج کے اندر سرایت کر گئیے ہیں ، اور ہم جانے یا انجانے میں ان چیزوں کو اپنائے ہوئے ہیں۔ اس ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی –حفظه الله- نے اسی موضوع سے متعلق نہایت ہی وقیع وموثر خطاب فرما یا ہے۔
صرف اللہ ہی مددگار ہے
2013-04-25
اس خطبہ میں اس بات پر شدت سے زور دیا گیا ہے کہ ہر معاملات میں صرف اللہ کی تنہا ذات پر اعتماد وبھروسہ کرنا چاہئیے اور صرف اللہ واحد سے مدد ونصرت طلب کرنی چاہیے، اللہ کے در کو چھوڑ کر کسی نبی، پیر، ولی، بزرگ صاحب قبر، درگاہ ، آستانہ ، سیاسی حکمراں اور بادشاہ وغیرہ سے مدد اور دعا نہیں مانگنی چاہیے بلکہ صرف اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔
ہندومت ،عیسائیت اور اسلام میں اللہ کا حقیقی تصوّر
2013-03-19
زیرنظر ویڈیو میں برادر سراج الدین (مشہورداعی و خطیب اورجنرل سکریٹری آف یو۔آئی۔ آر۔سی) نے ہندومت،عیسائیت اور اسلام کا مختصرتعارف بیان کرکے ان مذاہب میں اللہ کا حقیقی تصوّر پیش فرمایا ہے۔
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد
2013-03-01
رسالت کسے کہتے ہیں؟ رسالتِ محمدی کا اصل مقصد کیا ہے؟ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر ہی طعن وتشنیع کیوں ؟ اسلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف غلط فہمیوں کے اسباب کیا ہیں؟ محمد صلى الله عليه وسلم کے بارے میں منصف پسند غیر مسلم مفکرین و دانشوروں کا موقف کیا ہے؟ دنیا کے عالمی مذاہب کی کتابوں میں محمد صلى الله عليه وسلم کے وجود کے دلائل وغیرہ سے متعلق اہم معلومات حاصل کرنے کیلئے مشہور مناظروخطیب وصدر آئی. آر. ای. ایف . برادر عمران حیدرآبادی -حفظہ اللہ- کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد - 04
2013-03-01
اسلام اور مسلمانوں سے متعلق حا ضرین کی طرف سے کئے گئےسوال وجواب کا بیان
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد - 03
2013-03-01
دنیا کے عالمی مذاہب کی کتابوں میں محمد صلى الله عليه وسلم کے ذکر کے دلائل کیا ہیں؟
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد - 02
2013-03-01
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر ہی طعن وتشنیع کیوں ؟ اسلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف غلط فہمیوں کے اسباب کیا ہیں؟ محمد صلى الله عليه وسلمکے بارے میں منصف پسند غیر مسلم مفکرین و دانشوروں کا موقف کیا ہے؟
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کا اصل مقصد - 01
2013-03-01
رسالت کسے کہتے ہیں؟ رسالتِ محمدی کا اصل مقصد کیا ہے؟ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر ہی طعن وتشنیع کیوں؟
قرآن مجید پراعتراضات کے جوابات
2013-02-05
زیرنظرویڈیو میں حافظ ارشد بشير مدنی- حفظہ اللہ - نے قرآن مجید سے متعلق غیر مسلموں کی طرف سے کئے گئے اعتراضات کا تشفی بخش اورمُسکِت جواب دیا ہے۔
امن کا پیغام عالمی مذاہب کی روشنی میں
2012-12-22
امن کا پیغام عالمی مذاہب کی روشنی میں: زیرنظر ویڈیو دو حصّوں پر مشتمل ہے پہلے حصّے میں سناتن دھرم سے تعلق رکھنے والے لکشمی شنکرآچاریہ نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پھیلائے گئے غلط پروپیگنڈوں سے متاثر ہوکر‘‘اسلامی دھشتگردی کی تاریخ’’نامی کتا ب لکھکراسلام کودھشتگردی کا مذھب قراردیا،اسکے بعد اسلام اور سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انتہائی گہرائی اورمثبت طور سے مطالعہ کرنا شروع کیا تو اس نتیجہ پر پہنچے کہ اسلام سراپا امن وشانتی کا مذہب ہے نہ کہ دھشتگردی کا دین ہے، البتہ یہ اور بات ہے کہ بہت سے مسلمان اسکی سچی تعلیمات سے دورہیں۔اوراس حقیقت کو سچ ثابت کرنے کیلئے انہوں نے اپنی دوسری کتاب‘‘اسلام مثالی مذہب یا دھشتگردی کا دین’’ تالیف فرمائی۔ اور ہندو مذہب کے بھائیوں سے گذارش کی کہ جہادِ کفار سے متعلق قرآن کی 24 آیتوں کو انکے سیاق وسباق کی روشنی میں مطالعہ کیا جائے نہ کہ انہیں قرآن سے الگ کئے جانے کا مطالبہ کیاجائے۔ سا تھ ہی اس بات کی بھی نصیحت کی کہ کسی بھی مذہب کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کا بہترین طریقہ اس کے اصل مصادرومآخذ کی طرف رجوع کرنا ہے نہ کہ اسکے متبعین وپیروکاروں کے اعمال وکردارسے نتیجہ اخذ کرنا ہے۔
ویڈیو کے دوسرے حصے میں فاضل دوست وعالمی شہرت یافتہ اسلامی مبلغ وخطیب حافظ ارشد بشیرمدنی –حفظہ اللہ – نے عالمی مذاہب کی روشنی میں امن کا پیغام سے متعلق نہایت ہی پرمغزومؤثر خطاب پیش فرمایا ہے،اوریہ واضح کیا ہے کہ اسلام نے نہ صرف امن کا پیغام دیا ہے بلکہ امن کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیا میں امن کے قیام کا بہترین طریقہ بھی بتلایا ہے۔لہذاجو شخص اسلام کو تسلیم کرنے سے انکار کرے گا وہ حقیقی امن وشانتی سے محروم ہوگا۔
علماء ودعاۃ اور خاص طور سے غیر مسلم حضرات کیلئے اس ویڈیوکا مشاہدہ نہایت ہی مفید ثابت ہوگا۔
امن کا پیغام عالمی مذاہب کی روشنی میں - 2

امن کا پیغام عالمی مذاہب کی روشنی میں - 1
2012-12-22
زیرنظر ویڈیو دو حصّوں پر مشتمل ہے پہلے حصّے میں سناتن دھرم سے تعلق رکھنے والے لکشمی شنکرآچاریہ نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پھیلائے گئے غلط پروپیگنڈوں سے متاثر ہوکر‘‘اسلامی دھشتگردی کی تاریخ’’نامی کتا ب لکھکراسلام کودھشتگردی کا مذھب قراردیا،اسکے بعد اسلام اور سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انتہائی گہرائی اورمثبت طور سے مطالعہ کرنا شروع کیا تو اس نتیجہ پر پہنچے کہ اسلام سراپا امن وشانتی کا مذہب ہے نہ کہ دھشتگردی کا دین ہے، البتہ یہ اور بات ہے کہ بہت سے مسلمان اسکی سچی تعلیمات سے دورہیں۔اوراس حقیقت کو سچ ثابت کرنے کیلئے انہوں نے اپنی دوسری کتاب‘‘اسلام مثالی مذہب یا دھشتگردی کا دین’’ تالیف فرمائی۔ اور ہندو مذہب کے بھائیوں سے گذارش کی کہ جہادِ کفار سے متعلق قرآن کی 24 آیتوں کو انکے سیاق وسباق کی روشنی میں مطالعہ کیا جائے نہ کہ انہیں قرآن سے الگ کئے جانے کا مطالبہ کیاجائے۔ سا تھ ہی اس بات کی بھی نصیحت کی کہ کسی بھی مذہب کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کا بہترین طریقہ اس کے اصل مصادرومآخذ کی طرف رجوع کرنا ہے نہ کہ اسکے متبعین وپیروکاروں کے اعمال وکردارسے نتیجہ اخذ کرنا ہے۔
عمل صالح کے قبولیت کی شرطیں
2012-12-21
زیر نظر ویڈیو میں عمل کےقبولیت کی شرطوں کا مختصر تذکرہ ہے۔
عمل صالح کے قبولیت کی شرطیں (سنت کی موافقت)
2012-12-21
زیر نظر ویڈیو میں عمل کےقبولیت کی شرطوں میں سے دوسری شرط سنت کی مطابقت کا بیان ہے۔
Go to the Top