ویڈیو ظاہر کریں ( 451 - 475 مجموعہ میں سے: 1652 )
ایصال ثواب(اردو)
2010-09-08
زیر نظر ویڈیو میں ایصال ثواب کی شرعى حیثیت بیان کرکے امت محمدیہ کو سختى سے اس مذموم بدعت سے منع کیا گیا ہے.
2010-09-08
زیر نظر ویڈیو میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے صرف زبانی محبت کا دعوى کرنا کا فی نہیں بلکہ آپ صلى اللہ کی حقیقی محبت کا راز آپ کی کامل اتباع وپیروی میں مضمر ہے.
2010-09-08
زیر نظر ویڈیو میں جماعت اہل حدیثوں کو بارہ مسائل کا جواب دینے پر بریلویوں ودیوبندیوں کی طرف سے بیس لاکہ روپئے کا انعام رکھا گیا ہے ویڈیو مذکور میں اسی کا تفصیلى بیان ہے .

والدین کے حقوق(اردو)
2010-08-16
ویڈیو مذکور میں والدین کی عظمت ومنزلت کو بیان کرکے انکے ساتھ حسن سلوک وفرمانبرداری کرنے کی تاکید کی گئی ہے ساتھ ہی انکی نافرمانی سے ڈرایا گیا ہے.
نماز کی حقیقت(اردو)
2010-08-16
ویڈیو مذکور میں نماز کے لفظی ومعنوی مفہوم بیان کرنےکے ساتھ ساتھ اسکی اصل حقیقت سے لوگوں کو ررشناس کرایا گیا ہے.
نماز محمدی(اردو)
2010-08-16
نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :"نماز اسی طرح پڑہو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکہا ہے"- ویڈیو مذکور میں نماز محمدی صلى اللہ علیہ وسلم کی کیفیت سے متعلق نہایت ہی اہم بیان موجود ہے ضرور دیکھیں.
ٹی وی کے نقصانات(اردو)
2010-08-16
ویڈیو مذکور میں سماج ومعاشرے میں پیدا ہونے والے ٹی وی کے نقصانات اور اسکے برے اثرات سے لوگوں کوآگاہ کیا گیا ہے.
حقیقتِ تقلید(اردو)
2010-08-16
زیر نظر ویڈیو میں تقلید کی آفت سے امت محمدیہ کو ڈرایا گیا ہے جو امت محمدیہ میں انتشار وافتراق کا اہم سبب ہے اور کتاب وسنت کی روشن شاہراہ کو لازم پکڑنے کی تاکید کی گئی ہے.
حقیقتِ تقلید - 2(اردو)
2010-08-16
زیر نظر ویڈیو میں تقلید کی آفت سے امت محمدیہ کو ڈرایا گیا ہے جو امت محمدیہ میں انتشار وافتراق کا اہم سبب ہے اور کتاب وسنت کی روشن شاہراہ کو لازم پکڑنے کی تاکید کی گئی ہے.
حقیقتِ تقلید - 1(اردو)
2010-08-16
زیر نظر ویڈیو میں تقلید کی آفت سے امت محمدیہ کو ڈرایا گیا ہے جو امت محمدیہ میں انتشار وافتراق کا اہم سبب ہے اور کتاب وسنت کی روشن شاہراہ کو لازم پکڑنے کی تاکید کی گئی ہے.
2010-08-16
ویڈیو مذکور میں انظرشاہ قاسمی کے گا لیوں کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے تعصب کی عینک ورداء کو ہٹاکر حقیقت کے آئینے میں اسکی ہرزہ سرائیوں کا جواب سنیں اور دیکھیں.

2010-07-28
زیر نظر ویڈیو میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو نہایت ہی دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے ضرور دیکھیں.

مومن کا اخلاق(اردو)
2010-07-28
بہت سارے لوگ نماز وروزہ کے پا بند ہوتے ہیں اسی طرح حج وعمرہ بھی ادا کئے ہوتے ہیں لیکن اخلاق میں صفر ہوتے ہیں لوگوں کے ساتھ معاملات میں بدتمیزی وبد سلوکی سے پیش آتے ہیں جبکہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :" میرے نزدیک سب سے زیادہ محبوب وہ شخص ہے جو اخلاق میں سب سے زیادہ بہتر ہو" ( ترمذی) ویڈیو مذکور میں اسی اخلاق کا تفصیلى بیان ہے جس سے ایک مومن شخص کو متصف ہونا ضروری ہے.
سودی کار وبار(اردو)
2010-07-28
قرآن وحدیث میں سود خوری کی بڑی قباحتیں آئی ہیں براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ سود کے بہتر دروازے ہیں اسکا ادنی درجہ ماں کے ساتھ بدکاری کرنا اور سب سے بڑا سود یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی کی عزت پر زبان درازی کرے " ( طبرانی نے اسکو معجم الأوسط میں روایت کیا ہے) ویڈیو مذکور میں سود خوری کی مذمت اور اسکے مفاسد کے سلسلے میں نہایت ہی عمدہ بیان پیش کیا گیا ہے ضرور دیکھیں.
نظام زکاۃ(اردو)
2010-07-28
زیر نظر ویڈیو میں زکاۃ کی اہمیت وفضیلت , اسکی فرضیت, اسکے مصارف ومستحقین اور تارکین زکاۃ کے عقاب وسزا کے متعلق نہایت ہی عمدہ بیان پیش کیا گیا ہے.
رمضان کی فضیلت(اردو)
2010-07-28
زیر نظر ویڈیو میں رمضان المبارک کی اہمیت وفضیلت کے سلسلے میں نہایت ہی عمدہ بیاں پیش کیا گیا ہے.
2010-07-05
قرآن پاک کو سیکھنے کیلئے اسکے بنیادی قواعد کا سیکھنا ضروری ہے اور یہ بہت ہی آسان ہے اسی چیزکو پیش نظر رکھتے ہوئے آپکی خدمت میں عربی حروف اور قرآن وحدیث کو صحیح طور سے سیکھنے کیلئے "نورانی قاعدے " کا یہ ویڈیو پیش کیا جارہا ہے جو چھوٹے , بڑے ,عجمی ,عربی سب کیلئے مفید ہے ضرور دیکھیں.