ویڈیو ظاہر کریں ( 326 - 350 مجموعہ میں سے: 1652 )
قيامت كى نشانیاں - 5(اردو)
2011-11-08
قیامت کی بہت ساری نشانیاں ہیں جو اس دنیا میں بحکم الہی یکے بعد دیگرے واقع ہوتی رہتی ہیں ’جنکا مقصد یہ ہے کہ انسان ان نشانیوں پر غور وفکرکرکے زیادہ سے زیادہ نیکى وتقوى کا کام کرے تاکہ بروز قیامت عذاب الہی سے نجات پا کر جنت کا مستحق ہوسکے. ویڈیو مذکور میں انہیں نشانیوں کو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ ومؤثّراسلوب میں پیش کیا گیا ہے.ضرور مشاہدہ فرمائیں.
قيامت كى نشانیاں - 4(اردو)

قيامت كى نشانیاں - 3(اردو)

قيامت كى نشانیاں - 2(اردو)

قيامت كى نشانیاں - 1(اردو)

خصالِ فطرت(اردو)
2011-11-07
ویڈیو مذکور میں فطرت کا مفہوم’ فطرت کی اقسام(1-فطرت علمی :باطنی طہارت-2-فطرت عملى:جسمانی طہارت)’خصالِ فطرت یا سننِ فطرت کواختیار کرنے کے فوائد وثمرات ,اور اس میں کوتاہی برتنے کے نقصانات وغیرہ کو کتاب وسنت کے آئنے میں تفصیلی طور پر بیان کیا گیا ہے خصال فطرت کے موضوع پر نہایت ہی مفید ویڈیوہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.
2011-10-12
زیر نظر ویڈیو میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے اتباع رسول کا حقیقی مفہوم’ اسکی اہمیت وفضیلت ’اسکے فوائد وغیرہ سے متعلق عام فہم اسلوب میں نہایت ہی مدلّل خطاب پیش فرمایا ہے .
ہم حج کیسے کریں؟(اردو)
2011-10-06
زیر نظر ویڈیو میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے حج وعمرہ کی فضیلت، اسکے آداب وشروط ،اور طریقے کو نہایت ہی عمدہ اور عام فہم اسلوب میں پیش کیا ہے حجاج ومعتمرین کیلئے اسکا مشاہدہ بے حد مفید ہے.
اسلام کی تاریخ(اردو)
2011-09-28
ویڈیو مذکورآدم علیہ السلام سے لیکر پیارے نبی محمد صلى اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی تاریخ پرمشتمل ہے جسمیں خصوصی طور پرمکہ مکرمہ ’مدینہ منورہ اور مسجد اقصى کی تاریخ وتمدن کو نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے.
فرقہ ناجیہ کا منہج(اردو)
2011-09-18
زير نظر ویڈیو میں نجات پانی والی جماعت کے اصول ومنہج کو کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی طورپر بیان کیا گیا ہے.
2011-09-18
ویڈیو مذکور میں ولی کا حقیقی مفہوم بیان کرکے اسکی طرف سے ظاہر ہونے والى کرامت کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.
قصہ ایک قیدی کا(اردو)
2011-09-18
ویڈیو مذکور میں یوسف علیہ السلام کے جیل میں بند ہونے کا واقعہ ذکر کرکے اس سے حاصل ہونے والے اہم دروس کا تذکرہ کیا گیا ہے.
عظمت آیت الکرسی(اردو)
2011-09-18
ویڈیو مذکور میں آية الكرسی کی اہمیت وفضیلت کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے.
مسجد اور مسلمان(اردو)
2011-09-18
ویڈیو مذکور میں اسلام میں مساجد کی اہمیت وفضیلت بیان کرکےاسمیں عبادت وغیرہ کے سلسلے میں پائی جانے والی کوتاہی کا تفصیلی تذکرہ کیا گیا ہے.
صیامِ رمضان(اردو)
2011-08-25
زير نظر ویڈیو میں روزہ کی اہمیت وفضیلت اور اسکے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.
آدابِ دعا(اردو)
2011-08-25
زير نظر ویڈیو میں دعا کی اہمیت وفضیلت اور اسکے آداب وشرائط کو تفصیلى طور پر بیان کیا گیا ہے.
2011-08-25
زير نظر ویڈیومیں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ ہدایت وتوفیق صرف اللہ رب العالمین کے ہاتھ میں ہے اسلئے ہمیں صرف اسی سے ہدایت وتوفیق طلب کرنی چاہئے.
غیروں کی مشابہت(اردو)
2011-07-26
زيرنظر ویڈیو میں غیرقوموں کی مشابہت سے آگاہ کیا گیا ہے اور اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی نصیحت وتاکید کی گئی ہے.نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.
اما نت کا مفہوم(اردو)
2011-07-17
امانت کسے کہتے ہیں؟ اسکی کیا اہمیت وفضیلت ہے؟ اسکی کتنی قسمیں ہیں؟ مسلم معاشرے وسماج میں اسکے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ امانت کے کیا تقاضے وضوابط ہیں؟ ان سب کے بارے میں ویڈیو مذکورمیں تفصیلی بیان ہے.نہایت ہی اہم ویڈیو ہے جسے فضیلۃ الشیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں.
2011-07-17
زيرنظرویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ اسلوب میں قوموں کی عروج وزوال کی داستان کو قرآن کے آئینے میں بیان کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ رفعت وبلندی قوموں کو صرف قرآنی فرامین کے مطابق عمل کرکے ہی حاصل ہوسکتی ہے.نہ کہ ٹکنالوجی وسائنسی ایجادات سے . علامہ اقبال رحمہ اللہ نے سچ ہی فرمایا ہے:
وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہوکر
اورہم خوارہوئے تارکِ قرآن ہوکر
وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہوکر
اورہم خوارہوئے تارکِ قرآن ہوکر
2011-07-17
ویڈیو مذکور میں ماہ شعبان کی فضیلت واہمیت پر روشنی ڈال کر اس ماہ میں کئے جانے والے بدعى اور غیر شرعى اعمال وافعال سے پردہ اٹھایا گیا ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.(مقرّر:شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ)
2011-06-23
زیرنظر ویڈیو میں کتاب وسنت اوردیگر مذہبی کتابوں کی روشنی میں یہ ثابت کیا گیا کہ محمد صلى اللہ علیہ وسلم ساری انسانیت کیلئے رہنما ونمونہ ہیں اور آپ کی رحمت صرف انسانوں کیلئے ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی محیط تھی.
2011-06-23
ویڈیو مذکور میں سوال وجواب کے طور پر غیرمسلم معاشرے میں مسلمانوں کے کردارکو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے.ضرورمشاہدہ فرمائیں.
2011-06-23
ویڈیو مذکورمیں سوال وجواب کی شکل میں شراب کی تباہی اور اسکے برے اثرات کے سلسلے میں كتاب وسنت اور علم طب کی روشنی میں نہایت ہی مفید باتیں پیش کی گئی ہیں ضرور مشاہدہ فرمائیں.
2011-06-23
زیرنظرویڈیو میں سوال وجواب کی شکل میں صفائی وستھرائی کی اہمیت کو مذہب وسائنس کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.