سودی کار وبار

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: سودی کار وبار
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: جلال الدین قاسمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: قرآن وحدیث میں سود خوری کی بڑی قباحتیں آئی ہیں براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ سود کے بہتر دروازے ہیں اسکا ادنی درجہ ماں کے ساتھ بدکاری کرنا اور سب سے بڑا سود یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی کی عزت پر زبان درازی کرے " ( طبرانی نے اسکو معجم الأوسط میں روایت کیا ہے) ویڈیو مذکور میں سود خوری کی مذمت اور اسکے مفاسد کے سلسلے میں نہایت ہی عمدہ بیان پیش کیا گیا ہے ضرور دیکھیں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-07-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/318385
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Loading the player...
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
سودی کار وبار
384.1 MB
Go to the Top