ویڈیو ظاہر کریں ( 151 - 175 مجموعہ میں سے: 1653 )
2015-06-21
پیش نظرویڈیومیں شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مضامین ومقاصد کو اختصارکے ساتھ بیان کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے۔ آپ خود مشاہدہ فرمائیں اوردوسروں کو بھی مشاہدہ کی دعوت دیں۔
2015-06-21
پیش نظرویڈیومیں شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مضامین ومقاصد کو اختصارکے ساتھ بیان کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے۔ آپ خود مشاہدہ فرمائیں اوردوسروں کو بھی مشاہدہ کی دعوت دیں۔
2015-06-21
پیش نظرویڈیومیں شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مضامین ومقاصد کو اختصارکے ساتھ بیان کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے۔ آپ خود مشاہدہ فرمائیں اوردوسروں کو بھی مشاہدہ کی دعوت دیں۔
2015-06-21
پیش نظرویڈیومیں شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے قرآن کریم کی ایک سوچودہ سورتوں کے مضامین ومقاصد کو اختصارکے ساتھ بیان کرنے کی عمدہ کوشش کی ہے۔ آپ خود مشاہدہ فرمائیں اوردوسروں کو بھی مشاہدہ کی دعوت دیں۔
2015-06-16
نیکیوں کے موسم بہارماہ رمضان المبارک کی تیاریوں کے طریقے کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کے لئے شیخ حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ کے اس ویڈیو کا ضرورمشاہدہ فرمائیں۔
2015-06-13
پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے توبہ واستغفار کے ذریعے ماہ رمضان کا استقبال کرنے کی دعوت دی ہے، نیز ماہ رمضان کے روزے کی اہمیت وفرضیت ،فضیلت وحکمت،روزے سے متعلق دیگراہم امورکا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔
2015-06-10
زیر نظر ویڈیو میں شیخ ابو زید ضمیرحفظہ اللہ نے رمضان سے متعلق 50 سوالات کے مفید جواب دئے ہیں۔
2015-06-10
زیرنظرویڈیومیں حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے ای ٹی وی اردو کے پروگرام" آپ اورہم میں" رمضان سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں اہم معلومات ذکرکیا ہے۔
2015-05-28
زیرنظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے خلیفہ ثانی عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی سیرت وحیات اورفضائل ومناقب کو بیان کرکے ان کی شخصیت سے متعلق سبائی سازشوں کو بھی بے نقاب کیا ہے۔
2015-05-23
پیش نظرویڈیومیں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے معجزہ وکرامت کا معنیٰ ومفہوم،اس کی شرعی حیثیت،معجزہ کی حقیقت،اسکی قسمیں،معجزہ وکرامت میں فرق، اولیاء الرحمن اور اولیاء الشیطان کی صفات، کرامت کے اصول وضوابط اور کشف وکرامت کے نام پر سادہ لوح عوام کے عقیدہ ومال کا سودا کرنے والوں کی حقیقت کو طشت ازبام کیا ہے۔ نہایت ہی مفید ویڈیوہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
2015-05-23
اس مختصر ویڈیومیں دنیا کےمختلف مذاہب میں مرنے والوں کی آخری رسومات کا تذکرہ کرکے اسلامی طریقہ کار کو پیش کیا گیاہے۔
2015-05-12
اہل ہند وپاک یوم عرفہ کا روزہ کب رکھیں؟
2015-05-12
قرآن وسنت کی روشنی میں ذو الحجہ کے دس دنوں کی فضیلت
2015-05-12
قرآن وسنت کی روشنی میں اولاد کے حقوق
2015-05-12
قرآن وسنت کی روشنی میں تعویذ لٹکانے کا حکم
2015-05-12
قرآن وسنت کی روشنی میں عمل قبول ہونے کی شرطیں
2015-05-12
مچھر کی تخلیق میں خالق کی عظمت
2015-05-10
اس ویڈیو میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم شخصیت، اللہ کے نزدیک آپ کا مقام ومرتبہ،آپ کی بعثت کی حکمت اور آپ کی روشن تعلیمات کا شاندار تذکرہ کیا گیا ہے جن پر عمل کرکےعالمی امن اور بھائی چارگی قائم ہوسکتی ہے۔
2015-05-06
اس ویڈیو میں پیس ٹی وی اُردو کے مشہور مقرّر حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ نے لذّتوں کو توڑنے والی یعنی موت کو کثرت سے یاد کرنے اور گناہوں سے توبہ واستغفار کرکے آخرت کی تیاری کرنے کی دعوت دی ہے۔ نہایت مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
2015-04-30
زلزلے کیوں آتے ہیں: زیر نظر ویڈیو میں محترم صفات عالم تیمی مدنی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں زلزلے کی خطرناکی وتباہی اور زلزلے کے اسباب کو ذکر کرکے ہمیں توبہ واستغفار اور کتاب وسنت کی طرف رجوع کرنے کی دعوت دی ہے۔
2015-04-21
میّت کو نہلانے ،کفنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سنّت نبوی کی روشنی میں جاننے کے لئے شیخ طیب الرّحمن زیدی حفظہ اللہ کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
2015-04-11
ضروریات خمس کا کیا مفہوم ہے؟ بندوں کے مصالح کی حفاظت میں ضروریات خمس کی کیا اہمیت ہے؟ ضروریات خمس کی حفاظت کیسے ممکن ہے؟ ضروریات خمس میں سے کسی ایک میں کمی وکوتاہی سے مرتب ہونے والے اثرات کیا ہیں؟ اس ویڈیوکے تیسرے حصّے میں عقل کی حفاظت کا تفصیلی بیان ہے۔
2015-04-11
ضروریات خمس کا کیا مفہوم ہے؟ بندوں کے مصالح کی حفاظت میں ضروریات خمس کی کیا اہمیت ہے؟ ضروریات خمس کی حفاظت کیسے ممکن ہے؟ ضروریات خمس میں سے کسی ایک میں کمی وکوتاہی سے مرتب ہونے والے اثرات کیا ہیں؟ اس ویڈیو کے دوسرے حصّے میں جان ومال اور عزّت وآبرو کی حفاظت کا تفصیلی بیان ہے۔
2015-04-11
ضروریات خمس کا کیا مفہوم ہے؟ بندوں کے مصالح کی حفاظت میں ضروریات خمس کی کیا اہمیت ہے؟ ضروریات خمس کی حفاظت کیسے ممکن ہے؟ ضروریات خمس میں سے کسی ایک میں کمی وکوتاہی سے مرتب ہونے والے اثرات کیا ہیں؟اس یڈیو کے پہلے حصے میں دین اورنسل کی حفاظت کا تفصیلی بیان ہے۔
2015-04-11
عقیقہ اور نومولود کے احکام ومسائل کو اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
Go to the Top