رمضان کی فضیلت واہمیت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: رمضان کی فضیلت واہمیت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء
مختصر بیان: پیش نظر ویڈیو میں شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے توبہ واستغفار کے ذریعے ماہ رمضان کا استقبال کرنے کی دعوت دی ہے، نیز ماہ رمضان کے روزے کی اہمیت وفرضیت ،فضیلت وحکمت،روزے سے متعلق دیگراہم امورکا اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-06-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/896179
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
رمضان کی فضیلت واہمیت
143.9 MB
2.
رمضان کی فضیلت واہمیت
Go to the Top