قبر آخرت کی پہلی منزل

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: قبر آخرت کی پہلی منزل
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ ثناء اللہ مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: اس ویڈیو میں پیس ٹی وی اُردو کے مشہور مقرّر حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ نے لذّتوں کو توڑنے والی یعنی موت کو کثرت سے یاد کرنے اور گناہوں سے توبہ واستغفار کرکے آخرت کی تیاری کرنے کی دعوت دی ہے۔ نہایت مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-05-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/885630
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
قبر آخرت کی پہلی منزل
278.2 MB
2.
قبر آخرت کی پہلی منزل
Go to the Top