امر بالمعروف ونہی عن المنکر

موضوعاتی ترتیب مادہ کا بیان
عنوان: امر بالمعروف ونہی عن المنکر
مختصر بیان: دین حنیف پانچ اہم چیزوں کی حفاظت کے لئے آیا ہے اور وہ دین، نفس،عقل،مال، نسل،ہیں، اور ان چیزوں کی حفاظت سے معاشرہ میں امن پیدا ہوسکتا ہے ،اسی لئے اسلامی سماج میں امن کی تحفظ کے لئے آپس میں خیروخواہی ونصیحت جیسے اہم چیز کو معاشرہ کے تمام افراد پر فرض کیا ہے تاکہ معاشرہ میں فساد وانارکی ہوا نہ پائے، اور اس کے طریقہ کار کے لئے احتساب ،امر بالمعروف ونہی عن المنکر جیسے فریضہ کو عائد کیا،جس سے معاشرہ میں فساد وانارکی کو ہوا نہ ملے اور امن وخوشحالی اور اللہ کی عبادت صحیح طریقہ سے انجام دیا جاسکے، اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے ترک کرنے سے بہت ساری برائیاں لازم آتی ہیں، اور فساد ومعصیت کا غلبہ ہوتا ہے اور اللہ کی ناراضگی کا سبب بنتا ہے، اور افراد وامم عقوبت الہی کا مستحق ہوجاتی ہیں۔
اور اس مجموعہ میں چند ایسے مواد ہیں جو امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں۔
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/812929
متعلقہ عناوین ( 11 )
Go to the Top