ویڈیو ظاہر کریں ( 551 - 575 مجموعہ میں سے: 1652 )
استغفار کی فضیلت
2010-06-01
زير نظر ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ کثرت استغفار رزق میں کشادگی, تنگی سے آسانی , قحط سالی سے خوشحالی اور اولاد کی پیدائش کا سبب ہے. اسلئے کثرت سے ہمیں استغفارکو لازم پکڑنا چاہئے.
انسانی زندگی پر تو حید کے اثرات
2010-06-01
زیر نظر ویڈیو میں توحید کی اہمیت کو ذکر کرکے اندہی تقلید وبے جا تعصب سے آگاہ کیا گیا ہے. اور تمسک بالکتاب والسنہ کو اپنانے کی تاکید کی گئی ہے.
اتحاد ملت
2010-06-01
اتحاد کی اہمیت وفوائد کیا ہیں؟ اختلاف کی مضرتیں اور اسکی تباہ کاریاں کیا ہیں؟ اختلاف کی ابتدا کب ہوئی اور اسکے اسباب کیا تھے؟ اور اتحاد کی بنیادیں کیا ہیں؟ ان سب کے متعلق تفصیلی جانکاری حاصل کریں ویڈیو مذکور میں.
قرآن خوانی اور ایصال ثواب کی شرعى حیثیت
2010-04-24
زیر نظر ویڈیو میں قرآن خوانی اورایصال ثواب کی شرعی حیثیت بیان کی گئی ہے .نہایت ہی عمدہ بیان ہے ضرور دیکھیں اور قرآن خوانی جیسی رائج بدعت سے اجتناب کریں.
وحدتِ امت (آپسی اختلاف کیوں؟ )
2010-04-24
کتاب وسنت میں اختلاف وانتشار سے سختی سے منع کیا گیا ہے اور آپس میں اتحاد واتفاق کو اپنانے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ اتحاد واتفاق سے اسلام کو غلبہ وتقویت حاصل ہوتی ہے. اور ناحق اختلاف وانتشار سے آپس میں بغض وعداوت کی آگ بھڑک اٹھتی ہے اور اسلام اور ومسلمانوں کو ذلت وشکست سے دوچار ہونا پڑتا ہے.ویڈیو مذکو ر میں اسی سے متعلق مختصر بيان ہے.
مسلك اهل حديث کی حقانیت
2010-04-17
زیر نظر ویڈیو میں مسلک اہل حدیث کی حقانیت کو مختصر طور پرپیش کیا گیا ہے.
عقائد علمائے دیوبند
2010-04-17
زیر نظر ویڈیو میں دیوبندی علماء کے ان عقائد کو بیان کیا گیا ہے جو اہل سنت وجماعت کے اصول ومنہج کے بالکل مخالف ہیں مگر اکثر لوگ جہالت ومذہی تعصب کی وجہ سےانہیں اپنائے ہوئے ہیں
عقائد علمائے دیوبند - 2
2010-04-17
زیر نظر ویڈیو میں دیوبندی علماء کے ان عقائد کو بیان کیا گیا ہے جو اہل سنت وجماعت کے اصول ومنہج کے بالکل مخالف ہیں مگر اکثر لوگ جہالت ومذہی تعصب کی وجہ سےانہیں اپنائے ہوئے ہیں
عقائد علمائے دیوبند - 1
2010-04-17
زیر نظر ویڈیو میں دیوبندی علماء کے ان عقائد کو بیان کیا گیا ہے جو اہل سنت وجماعت کے اصول ومنہج کے بالکل مخالف ہیں مگر اکثر لوگ جہالت ومذہی تعصب کی وجہ سےانہیں اپنائے ہوئے ہیں
میں اہلحدیث کیوں ہوا؟
2010-04-12
زیر نظر ویڈیو میں ایک ایسے دیوبندی شخص کی حقیقی داستان ہے جو کئی سالوں تک حق کی تلاش میں سرگرداں رہا اور آخر میں رب العالمین نے اسے اہل حدیث جیسےٍ سچے مسلک کی طرف رہنمائی فرمائی .یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ مشہور محدث انورشاہ کشمیری کے پوتے ہیں جواس خاندان کے سب سے پہلے شخص ہیں جنہوں نے فرقہ دیوبندیت سے توبہ کرکے اہل حدیث جیسا سچا مسلک کو اختیار کیا اور پھر اللہ کے فضل وکرم سے ان کی نیک کوششوں کے ذریعے شاہ خاندان کے کئی افراد اہل حدیث ہوگئے.
شوہر بیوی کے حقوق
2010-03-30
زیرنظر ویڈیو میں شوہر اور بیوی کے حقوق کو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا گیا ہے ضرور دیکھیں.
پاکستانی سابق دیوبندی مفتی کی توبہ کی کہانی خود انکی زبانی
2010-03-30
زیرنظر ویڈیو میں آپکی خدمت میں ایک ایسے پاکستانی دیوبندی مفتی کی توبہ کی کہانی خود اسی کی زبانی پیش کررہے ہیں جسے سن کرانشاء اللہ حق کی راہیں آپ کیلئے آسان ہوجائیں گی . ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اس مواد کو بطور ہدیہ دوسرے احباب کو پیش کریں ممکن ہے یہ معمولی سا تحفہ کسی کی ہدایت کا سبب بن جائے.
اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟
2010-03-30
زیر نظر ویڈیو میں اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اہمیت وفوائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.
اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 3
2010-03-30
زیر نظر ویڈیو میں اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اہمیت وفوائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.
اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 2
2010-03-30
زیر نظر ویڈیو میں اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اہمیت وفوائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.
اتباع رسول-صلى اللہ علیہ وسلم - ہی کیوں ؟ - 1
2010-03-30
زیر نظر ویڈیو میں اتباع رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اہمیت وفوائد کو کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے.
عربی بول چال
2010-03-16
عربی زبان اہل جنت اور قرآن کی زبان ہے - دین کو صحیح طور سے سمجھنے کیلئے عربی زبان کا سیکھنا ضروری ہے چنانچہ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے "قرآن اندر اسٹینڈنگ اکیڈمی" حیدرآباد کی جانب سے اردو زبان میں "عربی بول چال " کا یہ ویڈیو اور کتاب تیار کیا گیا ہے تاکہ قرآن کریم اور عربی زبان کو آسانی سے سمجھا جا سکے.
عربی بول چال - 63

عربی بول چال - 62

عربی بول چال - 61

عربی بول چال - 60

عربی بول چال - 59

عربی بول چال - 58

عربی بول چال - 57

عربی بول چال - 56

Go to the Top