پیغام فضائی چینل www.paigham.tv

مصادر مادہ کا بیان
عنوان: پیغام فضائی چینل www.paigham.tv
مختصر بیان: پیغام فضائی چینل: یہ ایک تعلیمی اسلامی اورنشریاتی ذرائع ابلاغ کا مجموعہ ہے۔ اس کے اردو زبان ٹی وی چینل کو 2011ء میں لانچ کیا گیا، اور اس کی نشریات اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لاہور شہر سے کی جاتی ہے۔ اس چینل کا مقصد قرآن و سنت پر مشتمل اسلامی تعلیمات کو نشر کرنا ہے،اوراسلام اور اس کی اچھایئوں کے بارے میں پوری دنیا میں اردو زبان بولنے والے طبقہ کو مہذب بنانا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-11-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2816854
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
متعلقہ موضوعات ( 1 )
Go to the Top