اسلام میں خواتین کے حقوق

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: اسلام میں خواتین کے حقوق
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: ریحان معظم
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: پیغام فضائی چینل www.paigham.tv
مختصر بیان: زیر نظرویڈیو میں اختصارکے ساتھ یہ ذکر کیا گیا ہے کہ کس طرح عورت زمانہ جاہلیت اوردیگرمذاہب میں ظلم وستم کا نشانہ بنائی گئی،لیکن مذہب اسلام نے آکر اس کے مقام کو بلند کیا،اس کی عزّت وتکریم کی،اوراسے زندگی کے تمام جائز حقوق عطا کئے۔اوردنیا کی سب سے بہترین پونجی قراردی۔ لیکن عورت اپنے حق سے ناواقف ہے،اورمیڈیا کی غلط پروپیگنڈہ کا شکارہوکرآج بھی اپنے حق سے محروم اورجگہ جگہ ماری پھرتی ہے۔۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-11-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2816772
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
CIn0tz0TT6s?rel=0
2.
Hukuk nisa fi islam_qtp.mp4
81.8 MB
Go to the Top