اسلام کو سمجھیں
مادہ کا بیان
عنوان: اسلام کو سمجھیں
زبان: امہری زبان
مختصر بیان: اسلام وہ واحد مذہب ہے جسے اللہ رب العالمین نے انسانیت کے لئے پسند کیا ہے، اس کے علاوہ اللہ کو کوئی دوسرا مذہب پسند نہیں،یہی وہ دین ہے جو موجودہ عالمی پریشانیوں کا حل پیش کرتا ہے، اوراس دین کی تطبیق ان پریشانیوں کے خاتمہ کا ضامن وکفیل ہے۔اس کا پیغام زندگی کے تمام شعبوں کو محیط وشامل ہے۔زیرتبصرہ کتاب اسلام کے سرمدی پیغام اس کے اصول ومبادی اوربنیادی قواعد جیسے ارکان اسلام وایمان،دین اسلام کے محاسن امتیازات اوراس کے احکام وشرائع وغیرہ پرمشتمل ہے،اسی طرح اخلاقی،سیاسی،سماجی واقتصادی صورت حال اوراسلام کے اندر انسانی حقوق کا بھی بخوبی تذکرہ موجود ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-11-01
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2778957
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: امہری زبان - عربي زبان - انگريزی زبان - تلگو زبان - فرانسيسی زبان - انڈونيشی - سنھالی زبان - تمل زبان - ٹگرينی زبان - ازبکی زبان - عفری - اکانی - مليالم زبان - چینی - سواحلی زبان - ويتنامی زبان - روسی زبان - فولانی زبان - پرتگالی زبان - طاجکستانی زبان - آسامی زبان