علم
مادہ کا بیان
عنوان: علم
مختصر بیان: شرعی علم کے حصول کے سلسلے میں اکثر طلباء کے نزدیک کافی عدم توازن،واضطراب وتذبذب وعدم ثبات پایا جاتا ہے، کیونکہ ان کے یہاں حصول علم میں درست منہج کا فقدان ہے، اس لئے اس خلل کی تلافی ضروری ہے،چنانچہ علمی منازل طے کرنے کے لئے تدرج کا ہونا ضروری ہے جیسا کہ علمائے سابقین کا منہج رہا ہے جنہوں نے اس خطہ کو اپناکر علم میں رسوخ پیدا کیا، اور بہت سارے سادہ لوح طلباء اس طریقے سے ہٹ گئے، اس لئے ان کے علم میں رسوخ وپختگی نہ آسکی۔ اسی لئے اس صفحہ میں طلب علم کی رہنمائی وارشاد سے متعلق مواد ومضامین کو جمع کیا گیا ہے۔
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/813250
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - آئغور زبان - بنگالی زبان - انگريزی زبان - ھندی - بوسنيائی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - طاجکستانی زبان - فرانسيسی زبان - نيپالی زبان - ازبکی زبان - چینی - فارسی زبان - ہولنڈی - کناڈا - يونانی - ويتنامی زبان - عفری - کردی - صومالی زبان - امہری زبان - اسپينی زبان - بامباری - سنھالی زبان - تمل زبان - ٹگرينی زبان - اکانی - تلگو زبان - ترکی زبان - الباني زبان - موری - آسامی زبان - شركسی - مقدونی زبان
مزید ( 3 )
متعلقہ عناوین ( 15 )
عربي زبان: ( 3 )
انگريزی زبان: ( 1 )
اردو: ( 11 )