سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں : زیر تبصرہ کتاب ’’سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں‘‘ معروف مبلغہ داعیہ،مصلحہ،مصنفہ کتب کثیرہ اور کالم نگار محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی تصنیف لطیف ہے ۔ جس میں انہوں نے سوگ ،تعزیت کے اسلامی طریقے کو تفصیل سے بیان کرکے قُل، تیجا، چالیسواں ،فاتحہ وغیرہ جیسی بدعی رسومات سے بچنے کی نصیحت کی ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-26
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/808663
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں
2.1 MB
: سوگ اور تعزیت قرآن وسنت کی روشنی میں.pdf
Go to the Top