عبد الرشید صوفی
مادہ کا بیان
عنوان: عبد الرشید صوفی
مختصر بیان: عبد الرشید بن شیخ علی صوفی: صومال میں سن 1964م پیدا ہوئے، ان کے والد علامہ شیخ علي بن عبد الرحمن صوفی جو صومال کے قاری ومفتی ہیں، اور سب سے پہلے وہاں پر علم تجوید وقراءات داخل ونشر کرنے والے ہیں۔ اور ان کے ہاتھ پر بہت سارے علماء فارغ ہوئے ہیں۔ اور انہوں نے بہت سارے قرآن کی تعلیم وحفظ کے مدارس ومراکزقائم کئے ہیں۔ اور سب سے آخری ان می مقدیشو کی مشہور مسجد جو مسجد شیخ علی صوفی کے نام سے مشہور ہے جہاں سے عبد الرشید صوفی نے تعلیم حاصل کیا ہے۔
اپنے والد محترم ودیگر مشائخ وقراء سے تجوید وقراءات کا علم حاصل کرکے تدریسی عمل انجام دینا شروع کیا، پہلے صومال میں والد محترم کی مسجد میں تدریس وامامت دیا، پھر ازہر شریف کے برانچ میں اسلامک اسٹڈیز کالج میں علوم قرآن پڑھائے، پھر قطر میں تشریف لے گئے اور وہاں کے وزارت برائے اسلامی امورواوقاف میں جامع انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے مسجد میں امام وخطابت کرنا شروع کیا۔ ان کی قطروخارج میں بہت سی علمی ودعوتی سرگرمیاں ہیں جیسے محاضرات، سیمیناروں اور اسلامی اجتماعات میں شرکت وغیرہ، اور خاص کر یوروپ میں، اسی طرح بحرین کی بھی متعدد بار زیارت کئے ہیں اور ان کی متعدد قرآنی ریکارڈنگ ہیں جسے صدی الفجر ویب سائٹ نے اپنے رسمی سائٹ پر نشر کیا ہے
www.abdulrashid.net

اضافہ کی تاریخ: 2015-01-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/806999
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - چینی - انگريزی زبان - بنگالی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - ويتنامی زبان - ازبکی زبان - فرانسيسی زبان - مليالم زبان - آئغور زبان - الباني زبان - ہولنڈی - طاجکستانی زبان - يونانی - نيپالی زبان - فارسی زبان - کناڈا - تلگو زبان - بوسنيائی زبان - صومالی زبان - سوننکی (sonink)زبان - بامباری - رومانی زبان - آرمینی - امہری زبان - عفری - اطالوی زبان - کردی - ٹگرينی زبان - اسپينی زبان - سنھالی زبان - تمل زبان - اکانی - ھندی - ترکمانی - آسامی زبان - پرتگالی زبان - روسی زبان
متعلقہ موضوعات ( 8 )