حسن بن علی بن خلف بربہاری
مادہ کا بیان
عنوان: حسن بن علی بن خلف بربہاری
مختصر بیان: امام بربہاری: حنابلہ کے شیخ،حافظ ماہر،ثقہ فقیہ،ابو محمد حسن بن علی بن خل بربہاری، بربہار کی طرف منسوب ہے، اور یہ ایک دوائی کا نام ہے جو ہند سے لائی جاتی تھی،96سال کی عمر میں رجب سن 329ھ میں وفات پائے،،اور ایک قول77 سال بھی ہے۔،
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/806793
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - کردی - انگريزی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - ترکی زبان - چینی - بنگالی زبان - بوسنيائی زبان - مليالم زبان - آئغور زبان - فرانسيسی زبان - انڈونيشی - ويتنامی زبان - روسی زبان - فارسی زبان - جرمنی - طاجکستانی زبان - ازبکی زبان - ہولنڈی - الباني زبان
متعلقہ موضوعات ( 1 )