علی بن نافع علیانی

اعلام وشخصیات مادہ کا بیان
عنوان: علی بن نافع علیانی
مختصر بیان: تاریخ پیدائش:1370ھ،تخصّص عام:اصول دین،تخصّص دقیق:عقیدہ،کالج:اصول دین،ام القری یونیورسٹی۔ مشارکات وعلمی خبرات:1401ھ میں ام القری یونیورسٹی سے عقیدہ میں ایم اے کیا،1404ھ میں ام القری سے ہی عقیدہ میں پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کی،ام القری میں اصول دین ودعوت کالج میں وکیل رہے،مسلسل دو فتروں تک ام القری میں کالج اصول ودین ودعوت میں پرنسپل رہے،اسوقت ام القری می اصول دین ودعوت کالج میں دراسات علیا کے پروفیسر ہیں، اور مسجد حرام میں عقیدہ وتفسیر کی درس دیتے ہیں،
علمی انتاج(1) أهمية الجهاد في نشر الدعوة الإسلامية والرد على الطوائف الضالة فيه. (2) عقيدة الإمام ابن قتيبة. (3) عقيدة الإمام الأزهري. (4) حقيقة التوحيد والفروق بين الربوبية والألوهية. (5) حقيقة الكفر بالطاغوت وعلاقته بالإيمان. (6) الرقي على ضوء عقيدة أهل السنة وحكم التفرغ لها واتخاذها حرفة. (7) التبرك المشروع والتبرك الممنوع. (8) التمائم في ميزان العقيدة:
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/806780
متعلقہ موضوعات ( 1 )
Go to the Top