سفینہ نجات(شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: سفینہ نجات(شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ)
زبان: اردو
تاليف: محمد بن عبد الرحمن عریفی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: سفینہ نجات: شرک کے معنیٰ ہیں،اللہ تعالیٰ کو تنہا معبود ومسجود،خالق ومالک، رازق ومتصرّف نہ ماننا اور اس کی ذات وصفات میں کسی کو شریک ٹہرانا۔یہ بہت بڑا گناہ ہے۔ قرآن مجید میں جابجا شرک کی سخت مذمّت کی گئی ہے اور توحید پر زور دیا گیا ہے۔ آدم علیہ السلام سے لے کر محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک جتنے انبیاء ورسل آئے، سب نے توحید ہی کی دعوت دی اور شرک کے نقصانات سے آگاہ کرتے ہوئے اس سے بچنے کی تلقین کی۔ لیکن آج بدقسمتی سے مسلم معاشرے میں شرک نے جڑیں پھیلا رکھی ہیں اور اس کی ضرر رسانیاں عروج پر ہیں۔
زیر نظر کتا ب میں شرک کی تباہ کاریوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس سلسلے میں تاریخ اسلامی کے بصیرت افروز واقعات اور عصرحاضر کی معاشرتی مثالوں سے بھر پور مدد لی گئی ہے۔ شرک کے گرداب میں پھنسے ہوئے بد نصیبوں کے لئے یہ کتاب یقینا سفینہ نجات ثابت ہوگی.
اضافہ کی تاریخ: 2015-01-07
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/804435
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
سفینہ نجات(شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ)
13.4 MB
: سفینہ نجات(شرک کی تباہ کاریوں کا عبرتناک تذکرہ) .pdf
Go to the Top