ایمان کے بنیادی اصول
مادہ کا بیان
عنوان: ایمان کے بنیادی اصول
زبان: اردو
تاليف: محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ : غازي عزير
اصدارات: مكتبة دار السلام
مختصر بیان: زیر نظر رسالہ عالَم اسلام کے مشہور داعی وفقیہ اور عالمِ ربّانی شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی کتاب (شرح أصول الایمان) کا اردو ترجمہ ہے۔رسالہ کا موضوع ایمانیات ہے۔اس میں اللہ تعالیٰ، ملایکہ، کتب،رسل،یوم آخرت اور تقدیرکے خیروشر پر ایمان کو بڑے دل نشیں اندازاورخوشنما اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔ آخر میں اسلامی ایمانیات کے اغراض ومقاصد کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2006-03-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/73
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان - تلگو زبان - تھا ئی لنڈی زبان - چینی - ازبکی زبان - انگريزی زبان - آئغور زبان - بوسنيائی زبان - اسپينی زبان - جاپانی - فرانسيسی زبان - مليالم زبان - کردی - ترکی زبان
ترجمے ( 3 )
ایمان کے بنیادی اصول ( امہری زبان )
ایمان کے بنیادی اصول ( فرانسيسی زبان )
ایمان کے بنیادی اصول ( تمل زبان )
متعلقہ عناوین ( 1 )