قرآن كريم كے آخری تین پاروں کی تفسیر برائے آئفون اینڈ آیپیڈ اپلیکیشن

تطبیقات مادہ کا بیان
عنوان: قرآن كريم كے آخری تین پاروں کی تفسیر برائے آئفون اینڈ آیپیڈ اپلیکیشن
زبان: اردو
مختصر بیان: قرآن كريم كے آخری تین پاروں کی تفسیر برائے آئفون اینڈ آیپیڈ اپلیکیشن (application):یہ مختصرکتاب مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والی ضروری چیزوں مثلا:قرآن ,تفسیر,عقدی وفقہی احکام اورفضائل وغیرہ کوشامل ہے اوریہ کتاب دوجزء پرمشتمل ہے:
پہلاجزء:قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیرپرمشتمل ہے جو شیخ محمد اشقرکی کتاب "زبدۃ التفسیر"سے مأخوذہے.
دوسرا جزء: مسلمان کیلئے اہم احکام ومسائل پرمشتمل ہے جیسے احکام تجوید, عقیدے سے متعلق 62سوال, توحید کے بارے میں سنجیدہ مکالمہ, اسلام کے احکام [شہادتین, طہارت, نماز, زکاۃ, حج], متفرق فوائد,جھاڑپھونک, دعا, اذکار, 100فضیلت, 70نہی, کیفیت وضو ونماز مصوَّر (نقشہ کے ساتھ),ہمیشگی کا سفر.
اضافہ کی تاریخ: 2014-06-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/689859
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
قرآن كريم كے آخری تین پاروں کی تفسیر برائے آئفون اینڈ آیپیڈ اپلیکیشن
تفصیلی بیان

مضامين کتاب:

1- قرآن کريم اور اس کي تلاوت وتدبر کي فضيلت کے متعلق آيتيں اور حديثيں? .

2-قرآن کريم کے يہ آخري تين پارے ايسے ہيں جس کے حفظ وقراءت پر عام مسلمانوں کي ترکيز کي جاتي ہے? .

ث3- ان تين پاروں کي تفسير کے فائدے اس وقت تک پايہ تکميل تک نہيں پہنچ سکتے جب تک کہ اس کے معني کي معرفت نہ حاصل ہو جائے جو اس کي تدبر اور اس کے مطابق عمل تک رسائي نہ کرا ديں? .

4- دو زاويوں سے مسلمان کے عقيدے کي وضاحت: -سوال وجواب کي شکل ميں، اعتقادي مسائل سے جڑے نہايت اہم ساٹھ سوالوں کے مختصر مگر واضح جوابات? -مکالمے کے ذريعہ اور موضوع سے جڑے با ہدف قصے بيان کر کے، (پر سکون ما حول ميں گفت وشنيد)? .

5- ارکان اسلام، شہادتين (توحيد ورسالت کي شہادت) کي ابتدا کے ساتھ، بعدازاں طہارت (پاکي) اور نماز کے احکام، پھر زکا?، روزے اور حج کے احکام? .

6- عقيدے کے سوالوں کے ضمن ميں متنبہ کرنے کي خاطر شعبدہ بازوں اور جادو گروں کے پاس جانے کي حرمت بيان کي، ساتھ ہي تکميل فائدہ کا لحاظ کرتے ہوئے اس کا بدل شرعي جھاڑ پھونک کو ذکر کر ديا تاکہ ايک مسلمان اپني تمام تر حالتوں ميں اللہ کے پاس پناہ لے، بعد ازاں جادو گر اور شعبدہ باز اور نيک وصالح کے ما بين تفريق کرنے والي صفات کا تذکرہ کيا، کيوں کہ اکثر تو پارسائي بھيس ہي ميں گھومتے پھرتے ہيں? .

7- عقيدے کے مسائل کے ضمن ميں آگاہ کرنے کي غرض سے قبر والوں (مردوں) اور اللہ کے علاوہ اولياء کو پکارنے (مدد کي خاطر) .

8- فضائل اعمال کے موضوع پر مختصر خاکہ کي شکل ميں حديث صحيح کي روشني ميں کتاب رياض الصالحين کے ستر سے زائد باب کا خلاصہ پيش کيا گيا ہے، مزيد براں دليل کي روشني ميں منع کردہ اعمال کے بھي ساٹھ ابواب کا خلاصہ پيش کيا گيا ہے? .

9- اور اس مجموعے کے اختتام پر ہمنے وضو اور ادائيگي نماز کي کيفيت اور نماز ميں وا قعہونے والي غلطيوں کو فو ٹوکي شکل ميں بيان کر دي ہے? .

 

   

 

Go to the Top