ریاض الصالحین (اردو آڈیو کی شکل میں)
مادہ کا بیان
عنوان: ریاض الصالحین (اردو آڈیو کی شکل میں)
زبان: اردو
محاضر: ابو زکریا النووی
قاری : حمد الدريهم
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: ریاض الصالحین (اردو آڈیو کی شکل میں):
اسوقت آپ کے سامنے ساتویں صدی ہجری کے مشہور محدّث وفقیہ امام نووی رحمہ اللہ کی مایہ ناز تالیف ‘‘ریاض الصالحین’’ کا اردو ترجمہ آڈیو کی شکل میں پیش ہے۔ اس کتاب میں عبادات سے لیکر معاملات تک، معاشرت سے لیکر سیاست تک، غرضیکہ ایک مسلمان کو روزمرہ کی زندگی میں پیش آنے والے امور کا آسان اسلوب میں اختصار کے ساتھ تذکرہ ہے۔ چند احادیث کے علاوہ اسکی ساری حدیثیں صحیح وقابل حجت ہیں۔

اضافہ کی تاریخ: 2014-04-29
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/551893
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان