فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري
زبان: اردو
تاليف: محمد ابوالحسن سیالکوٹی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: پیش نظر کتاب امام بخاری رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق تصنیف"صحیح بخاری"کی ترجمہ وشرح ہے جسے شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید علاّمہ محمد ابوالحسن سیالکوٹی رحمہ اللہ نے ناشر کتاب شیخ فقیراللہ کے ارشاد کے مطابق تالیف فرمائی تھی۔ یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی تھی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔ یہاں ایک بات کی وضاحت مناسب رہے گی کہ اس کتاب کے ٹائٹل پر یہ لکھا گیا ہے کہ یہ حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی مشہور شرح بخاری فتح الباری کا ترجمہ ہے ۔لیکن علی الاطلاق یہ بات امر واقعہ کے مطابق نہیں، اصل میں یہ ایک مستقل شرح ہے جس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری،کو اکب الدراری ، تیسیرالقاری، منح الباری ،توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا جیسا کہ اس کتاب کے صفحہ 6 پر یہ تصریح موجود ہے۔ لہذا اسے فتح الباری کا ترجمہ قرار دینا مناسب نہیں ہے البتہ بعض مقامات پر فتح الباری کا لفظی ترجمہ دیا گیاہے۔ بہرحال دس ضخیم جلدوں میں 30 اجزاء پر مشتمل یہ ترجمہ وشرح طالبان علوم نبوّت کیلئے ایک گرانقدر علمی تحفہ ہے۔ رب کریم، کتاب کے مؤلف، مترجم وشارح، مراجع اور ناشر کو جزائے خیر دے، اور جملہ قارئین کے لئے اسکے نفع کو عام کرے، اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزِ جاں بنانے کی توفیق دے۔ آمین!
اضافہ کی تاریخ: 2014-04-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/551707
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 10 )
1.
فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 1
22.3 MB
: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 1.pdf
2.
فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 2
20.5 MB
: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 2.pdf
3.
فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 3
20.7 MB
: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 3.pdf
4.
فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 4
18.2 MB
: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 4.pdf
5.
فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 5
17.4 MB
: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 5.pdf
6.
فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 6
17.4 MB
: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 6.pdf
7.
فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 7
22.2 MB
: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 7.pdf
8.
فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 8
22 MB
: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 8.pdf
9.
فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 9
21 MB
: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 9.pdf
10.
فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 10
20.9 MB
: فيض الباري ترجمة وشرح صحيح البخاري جلد 10.pdf
Go to the Top