ہندوستان میں ‘‘اہل حدیث’’ کا مختصر تعارف

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: ہندوستان میں ‘‘اہل حدیث’’ کا مختصر تعارف
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ہندوستان میں اہل حدیث کا مختصر تعارف : شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا كہ : میں اب برابر ‘‘اہل حدیث’’ کی مسجد میں جایا کرتا ہوں، اور میرے علاقے میں لوگ اپنے مسلمان ہونے کے بجائے اہل حدیث ہونے پر زیادہ زور دیتے ہیں، حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: کہ امت محمدیہ میں سے جنت میں جانے والی جماعت قرآن وسنّت کی اتباع کرنے والی ہوگی۔ اسلئے میں اس جماعت کے بارے میں مزید جانکاری چاہتا ہوں۔؟ فتوی مذکور میں اسی کا جواب پیش ہےـ.
اضافہ کی تاریخ: 2014-02-25
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/462687
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ہندوستان میں ‘‘اہل حدیث’’ کا مختصر تعارف
191.4 KB
:  ہندوستان میں ‘‘اہل حدیث’’ کا مختصر تعارف.pdf
2.
ہندوستان میں ‘‘اہل حدیث’’ کا مختصر تعارف
19.4 MB
:  ہندوستان میں ‘‘اہل حدیث’’ کا مختصر تعارف.doc
Go to the Top