تقدیر پر ایمان
مادہ کا بیان
عنوان: تقدیر پر ایمان
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبدالہادی عبد الخالق مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: ‘‘سلسلہ تعارف ارکان ایمان’’ کے آخری رکن میں تقدیر پر ایمان لانے کا مطلب، تقدیر کے مراتب اور اس پر ایمان لانے کے فوائد وثمرات کو شیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی ۔ حفظہ اللہ۔ نے ویڈیو مذکور میں اختصار کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-02-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/461215
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان