جادوگر اور کاہنوں کا شرعی حکم
مادہ کا بیان
عنوان: جادوگر اور کاہنوں کا شرعی حکم
زبان: اردو
ترجمہ : محمد اسماعيل محمد بشير
مختصر بیان: جادوگروں اور کاہنوں کا شرعی حکم: موجودہ زمانے میں جھاڑ پھونک کرنے والوں کی کثرت ہے، جو طب کا دعویٰ کرکے جادو وکہانت کے ذریعہ بیماریوں کا علاج کرتے ہیں، اور سادہ لوح عوام کو دھوکہ دے کران کے مال ودولت کو آسانی سے ہڑپ کرجاتے ہیں، لہذا دینی خیرخواہی کے طورپر کالے علم والے جعلی عاملوں، شعبدہ بازوں اور جادوگروں وغیرہ کے شرسے بچانے کی خاطرزیر نظر کتابچہ کو ترتیب دیا گیا ہے، اورجناب محمد اسماعیل محمد بشیرحفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھال کر اردودان طبقہ کے لئے اس سے فائدہ اٹھانا آسان کردیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2006-03-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/45
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - بنگالی زبان - تلگو زبان - تھا ئی لنڈی زبان - ازبکی زبان - انگريزی زبان - اسپينی زبان - آئغور زبان - بوسنيائی زبان - جاپانی - فرانسيسی زبان - مليالم زبان - انڈونيشی - کردی - ترکی زبان