نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّتوں کی روشنی میں بہترین زادِ راہ

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّتوں کی روشنی میں بہترین زادِ راہ
زبان: اردو
تاليف: حکیم بن عادل زمو عقیلی
ترجمہ : ابو اسامہ منصور احمد مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - عبد المنان عبد الحنان سلفی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: زیر مطالعہ کتاب ‘‘زادِ راہ’’ در اصل کار خیر کے بعض ان طریقوں کی جانب رہنمائی کرتی ہے جن پر چل کر ایک مرد مومن اپنے لئے نیکیوں کا ذخیرہ جمع کر سکتا ہے اور انھیں آخرت کے زادِ راہ کے طور پر اللہ کے جناب پیش کر کے سر خرو اور کامیاب ہوسکتا ہے۔ یہ کتاب دو اہم ابواب پر مشتمل ہے: پہلے باب میں فاضل مؤلف نے ان اعمال کا تذکر ہ کیا ہے جنکا فیض دنیا و آخرت میں انھیں بجالانے والوں کو پہنچتا ہے جب کہ دوسرے باب میں ان اعمال کو تفصیل سے ذکر کیا ہے جن کا فیض عام ہوتا ہے اور دنیا و آخرت میں انھیں انجام دینے والوں کو تو فائدہ پہونچتا ہی ہے ساتھ ہی ان کے والدین، بچے، اہل خانہ ، محلہ ، بستی ، شہر بلکہ پورا معاشرہ اور سارے لوگ ان اعمال صالحہ کے فیض سے بہرہ ور ہوتے ہیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-05-10
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/425023
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّتوں کی روشنی میں بہترین زادِ راہ
3.3 MB
: نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  کی سنّتوں  کی  روشنی میں  بہترین  زادِ راہ.pdf
Go to the Top