توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری
زبان: اردو
تاليف: أبو طاهر زبير علي زئي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی "صحیح بخاری" کو کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ لیکن پھر بھی بعض عاقبت نا اندیش صحیح بخاری اور امام بخاری پر اعتراضات کا سلسلہ دراز کیے رکھتے ہیں۔ انہی حضرات میں سے ایک صاحب احمد سعید ملتانی چتروڑگڑھی مماتى ہیں جنہوں نے "قرآن مقدس اور بخاری محدث" کے نام سے کتاب لکھی، جس میں انہوں نے صحیح بخاری کی 54 حدیثوں پر متعدد اعتراضات کیے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں محترم حافظ زبیر علی زئی نے اپنے مخصوص انداز میں اس کتاب کا جامع اور مسکت جواب دیا ہے۔ حافظ صاحب نے کتاب کے شروع میں ملتانی صاحب کے 34 جھوٹوں کا بھی تذکرہ کیا ہے۔(ع۔م)
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417714
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری
14.5 MB
: توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری.pdf
Go to the Top