سب سے پہلی مخلوق کیا ہے
مادہ کا بیان
عنوان: سب سے پہلی مخلوق کیا ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد بن صالح العثيمين
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: مندرجہ ذیل دونوں احادیث میں جمع کیسے ممکن ہے ؟
( اللہ تعالی تھا اوراس سے قبل کوئ چیزنہیں تھی اوراس کا عرش پانی پرتھا اوراس نے ہرچيزکواپنے ھاتھ سے لکھا پھرآسمان وزمین پیدا فرمایا ) ۔
اوردوسری حدیث میں ہے :
(اول ما خلق اللہ القلم ) جب اللہ تعالی نے قلم پیدا فرمائ
توان دونوں احادیث کا اس بات میں تعارض ہے کہ سب سے پہلے کیا چيز پیدا کی گئ ، اور اسی طرح یہ بھی وارد ہے کہ مخلوق میں سب سے پہلے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ؟

اضافہ کی تاریخ: 2013-03-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415879
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان