جادُو کی حقیقت خطرات- احتیاطی تدابیر-علاج (کتاب وسنت کی روشنی میں)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: جادُو کی حقیقت خطرات- احتیاطی تدابیر-علاج (کتاب وسنت کی روشنی میں)
زبان: اردو
تاليف: غازي عزير
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: جادُو کی حقیقت خطرات- احتیاطی تدابیر-علاج (کتاب وسنت کی روشنی میں):
پیش نظرکتاب میں فضیلۃ الشیخ غازی عزیر مبارکپوری حفطہ اللہ نے جادو، کہانت اور علم نجوم کی حرمت، نیز اسلام میں ایسے افعال کے مرتکبین کے بارے میں قرآن وسنت کی روشنی میں احکامات پر، بڑی تحقیق اور تفصیل سے روشنی ڈالی ہے کہ ایک مسلمان گھرانہ ان جنوں کی آسیب زدگی اور جادو کے اثرات سے کیسے محفوط رہ سکتا ہے، نیز فاضل مؤلف نے برصغیر پاک وہند میں رائج جادو اور آسیب وغیرہ سے بچاؤ اور علاج کے غیرشرعی طریقے بتلا کر نام نہاد پیروں فقیروں اور شعبدہ بازوں کی حقیقت سے بھی پردہ اٹھایا ہے ۔ کتاب میں کم وبیش 180عناوین قائم کرکے ان تمام تحقیق طلب سوالات کے جوابات فراہم کردئے گئے ہیں جو اس تعلق سے بالعموم ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ کتاب بہت سے گھرانوں کو شعبدہ بازوں کی دسیسہ کاریوں اور لٹیروں کی لوٹ مار سے بچانے میں ممد ومعاون ثابت ہوگی۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-04
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415203
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
جادُو کی حقیقت خطرات- احتیاطی تدابیر-علاج (کتاب وسنت کی روشنی میں)
12.4 MB
: جادُو کی حقیقت  خطرات- احتیاطی تدابیر-علاج (کتاب وسنت کی روشنی میں).pdf
Go to the Top