روزے کے 30 مسائل

آڈیو مادہ کا بیان
عنوان: روزے کے 30 مسائل
زبان: اردو
محاضر: فضل الهي ظهير
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: روزے کے 30 مسائل: اللہ رب العالمین کا بندوں پر بے پایاں احسان ہے کہ اس نے بہت سارے نیکی وبھلائی کے ایام متعین فرمائے ،جنکے اندر بندہ خیرو بھلائی کرکے اپنے نامہ اعمال میں بڑھوتری حاصل کرلیتا ہے اور اس کے گناہوں میں کمی آجاتی ہے انہیں خیر وسعادت کے ایام میں سے رمضان مبارک کا مہینہ بھی ایک ہے۔ زیر نظر کیسٹ میں پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی ظہیر – حفظہ اللہ – نے کتاب وسنت کی روشنی میں روزے کےاحكام و آداب اورسنن سے متعلق 30 مسائل کا مختصرطور پر تذکرہ فرمایا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2012-12-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/409649
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
روزے کے 30 مسائل
10.5 MB
: روزے کے 30 مسائل.mp3
Go to the Top