سفرِ مدینہ کی تیّاری

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: سفرِ مدینہ کی تیّاری
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: فرحت ہاشمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظرویڈیو میں محترمہ ڈاکٹرفرحت ہاشمی –حفظها الله – نے مدینہ منورہ کی عظمت وتقدّس کا شاندارتذکرہ فرماکر سفر مدینہ کا قصد کرنے والےحجّاج کرام کیلئے چند اہم ومفید نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔ (واضح رہے کہ سفر مدینہ سے حج کا کوئی تعلّق نہیں، لیکن موقع کوغنیمت جانتے ہوئے اسکا سفر مستحب ہے واجب نہیں۔ البتّہ خاکِ مدینہ سے شفا یابی کا تصوّر، اور اہل مدینہ والوں کی بروزِ قیامت سب سے پہلے سفارش والی حدیث کی صحت محلّ نظر ہے۔ واللہ علم بالصواب۔ ش۔ر)
اضافہ کی تاریخ: 2012-10-15
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/404971
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
سفرِ مدینہ کی تیّاری
21.8 MB
2.
سفرِ مدینہ کی تیّاری
متعلقہ عناوین ( 4 )
Go to the Top