اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات
زبان: اردو
تاليف: محمد رئيس احمد ندوى
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - مقتدى حسن بن محمد ياسين ازہری
اصدارات: مرکزی دار العلوم ،بنارس
مختصر بیان: زیرنظر کتاب میں علامہ محمد رئیس احمد ندوی –رحمة الله عليہ– نے حلقہ دیوبند سے شرح صحیح بخاری کے نام پر شائع ہونے والی ضخیم کتاب "أنوارالباري" کی ظلمات کا پردہ چاک کیا ہے جسمیں صحیح بخاری اور اسکے جلیل القدرمؤلف امام بخاری کو ہدفِ تنقید بنایا گیا ہے.اوراہل حدیث ومسلک اہل حدیث پر ردوقدح سے کام لے کراہل الرائی ومذہب اہل الرائی والتقلید کی مدح وتائیید کی گئی ہے.اور اس مقصد میں حصولٍ کامیابی کے لئے مصنف نے "أنوارالباري" کے اندر وہی طریق کاراختیارکیا ہے’ جو تقلید پر ست اہل الرائی کا شیوہ وشعار ہے- یعنی اپنے تقلیدی موقف ونظریہ کی تائید وتصویب اور دوسروں کی تردید وتضعیف کیلئے علمی وتحقیقی حدودو قیود سے آزاد ہوکرمسخ اور رد حقائق!
مسخ اور رد حقائق کی کسی بھی مہم وتحریک کو کامیاب بنانے کیلئے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے’ مصنف انوارالباری نےانکا استعمال پوری آزادى’ مستعدى اور حوصلہ مندى سے کیا ہے- اپنی اس مہم میں مصنف انوارالباری نے اپنے ہم مزاج اہل قلم کے تیارکردہ قدیم وجدید مواد اورلٹریچرسے مدد لیا ہے’مگر اس سلسلے میں انھیں سب سے زیادہ مدد موجودہ صدى میں مسخ حقائق کے لئے چلائی گئی تحریک کے روح رواں علامہ زاہد کوثری اور انکے اثرسے پیدا شدہ کوثری گروپ کی تحریروں سے ملی ہے- نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-12-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/383196
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 4 )
1.
اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات 01
4.9 MB
: اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات 01.pdf
2.
اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات 02
5.3 MB
: اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات 02.pdf
3.
اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات 03
6 MB
: اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات 03.pdf
4.
اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات 04
6.2 MB
: اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات 04.pdf
Go to the Top