عظمتِ صحابہ قرآن وسنت کی روشنی میں

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: عظمتِ صحابہ قرآن وسنت کی روشنی میں
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: صحابی کسے کہتے ہیں؟ صحابہ کی فضیلت ومنقبت کیا ہے؟ اہل سنت والجماعت کا صحابہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہے؟ صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کون ہیں. ویڈیو مذکور میں شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے انہی چیزوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو فرمائی ہے.نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضررومشاہدہ فرمائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-12-02
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/380252
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
عظمتِ صحابہ قرآن وسنت کی روشنی میں
235.5 MB
2.
عظمتِ صحابہ قرآن وسنت کی روشنی میں
متعلقہ عناوین ( 7 )
Go to the Top