قيامت كى نشانیاں - 8

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: قيامت كى نشانیاں - 8
زبان: اردو
مختصر بیان: قیامت کی بہت ساری نشانیاں ہیں جو اس دنیا میں بحکم الہی یکے بعد دیگرے واقع ہوتی رہتی ہیں ’جنکا مقصد یہ ہے کہ انسان ان نشانیوں پر غور وفکرکرکے زیادہ سے زیادہ نیکى وتقوى کا کام کرے تاکہ بروز قیامت عذاب الہی سے نجات پا کر جنت کا مستحق ہوسکے. ویڈیو مذکور میں انہیں نشانیوں کو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ ومؤثّراسلوب میں پیش کیا گیا ہے.ضرور مشاہدہ فرمائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-11-08
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/377279
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Loading the player...
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
قيامت كى نشانیاں - 8
197.5 MB
مزید ( 7 )
Go to the Top